سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طویل عرصے بعد 2 کھلاڑیوں کی واپسی، کیمپ میں مدعو۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PakistanCricket PCB

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو طویل عرصے بعد کیمپ میں طلب کرلیا گیا، حتمی اسکواڈز کا اعلان 21 ستمبر کو ہوگا۔ کیریبین لیگ میں مصروفیت کی وجہ سے شعیب ملک اور محمد حفیظ کو کیمپ میں مدعو نہیں کیا گیا، کھلاڑی اٹھارہ ستمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے۔ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم، احمد شہزاد، عمراکمل، آصف علی، عابد علی، عثمان شنواری، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، وہاب ریاض، امام الحق، محمد عامر، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان اور شاداب خان شامل...

ون ڈے ٹیم چوبیس ستمبر کو کراچی روانہ ہوگی جہاں 27 ستمبر سے سری لنکا کیخلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کا اعلانلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کا نائن الیون حملوں میں ملوث 'سعودی شخصیت' کا نام ظاہر کرنے کا اعلاننیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ نائن الیون حملوں میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ڈر بھگانے کیلیے پاکستانی تدبیریں جاری - ایکسپریس اردوسفارتی ذرائع کااستعمال،کولمبو میں سفیر نے سری لنکن سیکریٹری دفاع سے ملاقات میں دہشت گردی کے خطرات کی تفصیلات کا پوچھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان US RespiratoryDiseases Increased ECigarettes Banned Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں ’کچرا اٹھاؤ‘ مہم چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکوشش ہوگی کہ ایک مہینے میں کراچی کا کچرا صاف کریں، وزیر بلدیات سندھ sindi only have to catch wild bores and should release in karachi ,,the wild bores will eat all garbage and heap with in days .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا وادی اردن ميں ایک اور یہودی بستی قائم کرنے کا اعلاناسرائیل کا وادی اردن ميں ایک اور یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang او آئی سی کی بلڈنگ بھی آدھے گھنٹے کے لیے بس جائے گی اب۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »