سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Sports SarfarazAhmed SriLanka ODI PCB Cricket T20 MisbahUlHaq Newsonepk

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ کھلاڑیوں کو 18 ستمبر کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ مصباح الحق 21 ستمبر کو قومی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کریں گے۔

ممکنہ اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، بابراعظم، احمد شہزاد،آصف علی،عابد علی، عثمان خان شنواری، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، وہاب ریاض، امام الحق، محمد عامر، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، شاداب خان اور عمراکمل بھی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ قومی ایک روزہ کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو کراچی روانہ ہوجائے گی جب کہ سری لنکا کے خلاف سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان بھی کردیا ہے جس میں مصباح الحق ہیڈ کوچ اینڈ چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، وقار یونس باؤلنگ کوچ، بریڈ برن فیلڈنگ کوچ، شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹوہیڈ کوچ آن کرکٹ مقرر کردیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سری لنکا سیریز ، آئی سی سی نے بھی بڑا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گیپاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوشش ہوگی سری لنکا کیخلاف بہترین کھلاڑی میدان میں اتاریں، سرفرازکوشش ہوگی سری لنکا کیخلاف بہترین کھلاڑی میدان میں اتاریں، سرفراز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ڈر بھگانے کیلیے پاکستانی تدبیریں جاری - ایکسپریس اردوسفارتی ذرائع کااستعمال،کولمبو میں سفیر نے سری لنکن سیکریٹری دفاع سے ملاقات میں دہشت گردی کے خطرات کی تفصیلات کا پوچھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تربیتی کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا کیونکہ ۔۔لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تربیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »