سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار وجہ بھی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

ڈورا میں پولیس نے گرفتار کیا ہے ، کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوشال مینڈس اس وقت کار خود چلا رہے تھے ، مینڈس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔25 سالہ وکٹ کیپر بیٹسمین 44 ٹیسٹ اور 76 ایک روزہ میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کر چکے ہیں ، کوشال مینڈس اس اسکواڈ میں بھی شامل تھے جس نے لاک ڈاﺅن کے اختتام پر ٹریننگ کا آغاز کیا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتارسری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کوشل مینڈس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، سری لنکن میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، سری لنکن کرکٹر گرفتار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتارسری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف سری لنکن کرکٹر کو پولیس نے گرفتار کر لیاسری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کوشل مینڈس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، سری لنکن میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »