سری نگر: شادی کے دوران دُلہن پاک بھارت میچ دیکھتی رہی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر میں عروسی لباس میں ملبوس دُلہن نے اپنی شادی کی تقریب کے دوران موبائل فون پر دُنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھ لیا۔ مزید جانیے: DailyJang

سری نگر میں عروسی لباس میں ملبوس دُلہن نے اپنی شادی کی تقریب کے دوران موبائل فون پر دُنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھ لیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موبائل فون کی اسکرین پر پاکستان اور بھارت کا میچ چل رہا ہے جسے دُلہن اپنی شادی کی تقریب کے دوران دیکھ رہی ہے۔ پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصت سے انتظار کررہی تھیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانی وقفے کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں‌ نماز ادائیگیپانی وقفے کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں‌ نماز ادائیگی، تصاویر وائرل ARYNewsUrdu PakvsIndia Rizwan T20WorldCup Ma Shaa ALLAH♥️♥️ Love u Muhammad Rizwan..... Masha Allah,,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 698 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »