سری لنکا کیخلاف نیدرلینڈز کی ٹیم 44 رنز پر ڈھیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کیخلاف نیدرلینڈز کی ٹیم 44 رنز پر ڈھیر تفصیلات جانئے : DailyJang

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 10 اوورز میں 44 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیدرلینڈز کے کولن اکریمن کے سوا کوئی کھلاڑی دہرا ہندسہ عبور نہ کرسکا، وہ 11رنز کے ساتھ اننگز کے ٹاپ اسکورر رہے۔

سری لنکا کی طرف سے لاہیرو کمارا اور ہراسنگا ڈی سلو نے 3،3، مہیش نے 2 اور چمیرا نے 1 کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔ نیدرلینڈز کا 44 رنز کا یہ اسکور ورلڈ کپ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے جبکہ اس سے قبل یہ ٹیم 39 رنز پر بھی آوٹ ہوچکی ہے۔اس سے قبل سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں فتح یا شکست سے سری لنکا کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو پہلے ہی سپر 12 کا حصہ بن چکی ہے۔ سری لنکا نے کوالیفائر کے 3 میچز میں دو میں فتح حاصل کرکے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آج گروپ اے سے دوسری ٹیم نمیبیا بھی سپر 12 حصہ بن گئی۔نیدرلینڈز اس مرحلے میں نمیبیا اور آئرلینڈ سے اپنے میچز میں شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدیابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے آئر لینڈ کو شکست دے دیعمان: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آئرلینڈ کے کپتان اینڈی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئرلینڈ کو شکست، سری لنکا 'سپر 12' میں پہنچ گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا ‘سپر 12 ‘ مرحلے میں پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »