سری لنکن شہری کی ہلاکت: ’دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

توہین مذہب کے الزام میں سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے پر وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاستدانوں کا ردعمل

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جمعے کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں ایک غیر ملکی شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی۔ پولیس کی طرف سے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔ اس واقعے پر سماجی، سیاسی اور عسکری حلقوں کی طرف سے بھی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی شرمناک واقعہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ’سیالکوٹ واقعہ بہت دلخراش ہے اور قابل مذمت ہے‘۔ انھوں نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومتی ادارے واقعے کی تحقیقات میں پنجاب حکومت کی معاونت کر رہے ہیں۔’نیشنل کرائیسس سیل واقعے کے محرکات کا جائزہ لے رہا ہے۔ واقعے میں ملوث افراد کو قانون کی عدالت میں لائیں گے‘۔

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ہونے والے ’دل خراش واقعے نے دل چیر کر رکھ دیا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ نے تو نور مقدس کے وقت بھی یہی کھا تھا جرعت پیدا کرو اور سر عام پھنسیاں دو جیسا بعض اسلامی ملکوں میں ھو ربا ھے

عمران خان نے تو خود ہی انہیں آزاد کرایا اور سیاسی جماعت کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ اب مگر مچھ کے آنسو کیسے؟؟

جب ہم ریاست کے قانون کو سبوتاز کر کہ اپنی کرسی کو بچانے کی راہیں نکالینگے تو وہاں ایسے واقعات معمول بن جاٸینگے ۔اور شاتر لوگ اپنی ذاتی دشمنیاں بھی ایسے نکالینگے ۔یہ پچھلے ماہ والے معاٸدے کا پھل ہے جو آج ملا ہے

Os se pehle ap ke ye 2 tok alfaz kahan thay Jub police walay mare gaye tlp k hathon, Jub eik makhsos firqa ke logon ko 2 saal se Mara ja raha hai?

That's right unfortunately it's all just really shameful for the whole nation but still it's a real big game against Pakistan

کالعدم تحریک لبیک کو کالعدم منسوخی کرنے کا پہلا تحفہ تو گورنمنٹ کو انہوں نے دے ہی دیا اب اللہ خیر کرے ۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا؟

جیسے سانحہ ساہیوال کے مجرم قاتلوں کو باعزت رہا کر کے سزائیں دی تھیں؟؟؟ بھونکنا بند کرو جھوٹے بیشرم وزیراعظم

عمران خان سمیت کسی سیاستدان کی جراءت نہیں کہ مذہبی جنونیت کے سامنے اپنے موقف پر قائم رہ سکے۔قوم مانے یا نہ مانے ملک انتہا پسندوں کی گود میں کب کا آچکا ہے جسکا نتیجہ صرف بدحالی اورتباہی ہے۔

All extremism from India and Hindu Parties are because of Pakistan and its policy. Balochistan deserve to be free from Pakistan and Iran

Open letter to PM Pakistan ImranKhanPTI,regarding the sialkotincident.

سریلنکن شہری کی ہلاکت میں انٹیلیجنس کی ناکامی اور ریسکیو 1122 اہلکارون عفلت بھی ایک اہم پہلو ہے۔ کیونکہ صبح کے وقت ہی توہیں مذہب کے ارتکاب کی باتین ہورہی تھیں اور ھجوم بن رہا تھا۔ اور لاش کو جلانے سے تقریباا کھنٹہ پہلے ریسکیو 1122 کو حادسے کے بارے میں اطلاع مل چکی تھی۔

جب سے نیازی اقتدار میں آیا ہے مذہبی انتہاپسندی کو رحجان ملا ہے 🇺🇸

Pakistan is a extreme country which produce terrorism like a manufacturing it

کاش اس ملک میں کرپشن بھی بڑی گناہ ھوتی ایسے سب مزمت کرتے ایسے لوگوں سے تعلق تھوڑ دیتے آج ہمیں یہ سب نہ دیکھنا پڑتا۔لوگوں پے پیسا خرچ ہوتا اس طرح کے جاہل نہ پیدا ھوتے

It is very sad to see this but when the government made secret agreements with the extremist TLP you can expect such incidents.ImranKhanPTI gandu ShkhRasheed

آپ شرم سے ڈوب مریں قاتلوں کے ساتھ معاہدے کرنے والے آپ بھی اس سانحے کے ذمہ دار ھیں اگر ان پولیس کے قاتلوں کو سزائیں دی ھوتی تو ان کی اتنی جرآت نہ ھوتی اب مگرمچھ کے آنسو نہ بہائیں دیکھتے ھیں کتنوں کو سزا ملتی ھے

🕋 جسطرح اقلیتوں کےحقوق پر سب یک زبان ہیں' اکثریت کےحقوق پر بھی ایسی فکر کی یکسانیت نظرآنی چاہیے دو نہیں ایک پاکستان مگر JusticeForNoormukadam JusticeForFahmeedaSiyal JusticeForNazimJokhio JusticeForMuhammadZada کو آج تک انصاف نہیں مل سکا کیااکثریت کی جان بےقیمت ہے😢 Sialkot

جھوٹے کی بات پر یقین نہ کیا جائے

دل رنجیدہ ھے کہ ریاستی نظام عدل کے بغیر سزا و جزا پر عملدرآمد پاکستان میں معمول بن چکا ھے۔ کبھی سیاستدانوں کو عدالتی بغض کا نشانہ بنایا جاتا ھے تو کبھی مذہب کا سہارا لیکر نظام عدل کو یرغمال بنایا جاتا ھے۔ ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانا ہوگا یا تباہی مقدر۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے: آرمی چیف😂😂 qatil b kbi muzammat krte hain? جنگل کے کوئ قواعد و قوانین نہیں ہوتے۔جو جہاں طاقتور ہوتا ہے وہ اپنے سے کمزوروں کو اسی طرح اپنے پاوں تلے روند دیتا ہے خیر آپ یہ بات نہیں سمجھیں گے کیونکہ آپ اسی وراثت کے امین ہیں بس اِسکا فرض پورا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل دوسرے روز اضافہبھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہےجبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کے مقابلے میں نئے کیسز میں بھی اضافہ دیکھا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »