سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تربیتی کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا کیونکہ ۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تربیتی

کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیاہے جن میں محمد حفیظ اور شعیب ملک کے نام شامل نہیں ہیں تاہم اس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ شعیب ملک اور محمد حفیظ کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل نہیں ہیں کیونکہ دونوں کھلاڑیوں کو 12 اکتوبر تک کیربین پریمئر

لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کیا گیاہے ۔ ممکنہ 20 کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، نائب کپتان بابراعظم ، عابد علی ، احمد شہزاد ، آصف علی ، فہیم اشرف ، فخر زمان ، عماد وسیم ، امام الحق ، محمد عامر ، محمد حسنین ، محمد نواز ، محمد رضوان ، شاداب خان ، عمر اکمل ، عثمان شنواری اور وہاب ریاض شامل ہیں ۔قومی ٹیم کے حتمی سکواڈ کا اعلان 21 ستمبر کو کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوشش ہوگی سری لنکا کیخلاف بہترین کھلاڑی میدان میں اتاریں، سرفرازکوشش ہوگی سری لنکا کیخلاف بہترین کھلاڑی میدان میں اتاریں، سرفراز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سریز کیلئے تربیتی کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، عمر اکمل کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکا کیخلاف سریز کے تربیتی کیمپ کیلئے پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز ، آئی سی سی نے بھی بڑا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گیپاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ڈر بھگانے کیلیے پاکستانی تدبیریں جاری - ایکسپریس اردوسفارتی ذرائع کااستعمال،کولمبو میں سفیر نے سری لنکن سیکریٹری دفاع سے ملاقات میں دہشت گردی کے خطرات کی تفصیلات کا پوچھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »