سریش رائنا کا پاک بھارت مقابلہ نارمل میچ ماننے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سریش رائنا کا پاک بھارت مقابلہ نارمل میچ ماننے سے انکار تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو نارمل میچ ماننے سے انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سریش رائنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ کوئی عام میچ نہیں ہوتا، اس دوران سب کے دلوں کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور بھارتی کرکٹر اس طرح کے مقابلے سے قبل کہتے ہیں کہ یہ عام میچ ہے لیکن حقیقتاً ایسا نہیں ہے۔ 34 سالہ سریش رائنا جو 226 ایک روزہ اور 78 ٹی 20 میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرچکے ہیں کہتے ہیں کہ پاک، بھارت میچ کے دوران دونوں ہی ٹیموں پر پریشر ہوتا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ورلڈ کپ کے ایک روزہ یا ٹی20 مقابلے ہوں، پاکستان کے خلاف اب تک بھارت ناقابل شکست ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جس میدان پر پاکستان اور بھارت کے درمیان 24 اکتوبر کو میچ کھیلا جانا ہے، اس پر پاکستان نے 2016ء سے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں اوروہ تمام ہی میں فاتح رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں پاک بھارت کا ٹاکرا، مومن ثاقب کا ایک بار پھر منفرد انداز (ویڈیو وائرل)راتوں رات شہرت کی بلندی پر پہنچنے والے مومن ثاقب کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت میچ کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ، گھمسان کا رن پڑنے کا امکان - ایکسپریس اردوبغیر کسی دباؤ کا شکار ہوئے گرین شرٹس کو میدان سنبھالنا ہوگا، میتھیو ہیڈن اک اننگز توں بعد ساڈے کولوں پورا میچ نئیں ویکھیا جانا۔۔۔اکھے گھمسان کا رن۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریشان کیوں؟ویرات کوہلی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریشان کیوں؟ ARYNewsUrdu PAKvIND ViratKohli Me apne YouTube channel k liye pareshan hon ye apne nahi bataya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف میچ میں170رنز کا ہدف کافی ہوگا:میتھیو ہیڈنhe is right .pitches are slow and also pressure on india Koi pochne wala last night South Africa mai haris and Hassan Ali ki bowling bhot hi khurab thi Pakistan india se nahi Jeet sakta but hum muslman hai inshallah Pakistan india se jeetega allah Karam kare Pakistan cricket team par mahboob hazrat Muhammad swa ke sadqe Ameen Pichly warm up match main 186 banwa dala ny, to 176 kesy enough ho ga.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سےقبل رمیز راجا کی کھلاڑیوں کو ہدایتٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کھلاڑیوں کے حوصلے کو بڑھایا، پڑھیے iamqadirkhawaja کی رپورٹ SamaaTV T20WorldCup iamqadirkhawaja conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware iamqadirkhawaja Great iamqadirkhawaja Inshallah India wins the match they are good neighbors Taf damn Pakistan I am an Afghan and proud of India
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انعام بٹ بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی کیلئے پُرامیدآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پہلوان انعام بٹ بھی کرکٹ کے کھیل میں رنگ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »