سرگودھا: طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا: طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی 6 برس قبل گل والا کے فیصل گجر سے ہوئی تھی ، گھریلو ناچاقی پر خاتون

نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا ۔

سرگودھا پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے گھر میں داخل ہو کر بیوی کو گولی مار کر زخمی کردیا، ملزم ساتھی کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گیا جبکہ خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔