سرگودھا: شادی میں اندھادھند فائرنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس بے خبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ویڈیو سامنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز تو کیا لیکن اب تک کوئی گرفتاری ہوئی اور نہ ہی کوئی مقدمہ درج کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بعض شرکاء نے جدید اسلحے سے اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔

سوشل میڈیا پر اسلحے کے استعمال اور اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی تاہم پولیس اس سارے معاملے سے بے خبر رہی۔ ویڈیو سامنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز تو کیا لیکن اب تک کوئی گرفتاری ہوئی اور نہ ہی کوئی مقدمہ درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر جگہ ہوائی فائرنگ ہوتی ہے ۔۔ لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیکاین اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک، پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu اندھوں سے دیکھنے کا امید . NA133 ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹوں کی خریداری جاری آزاد صحافت خاموش EVM کے مخالف چیف الیکشن کمیشن تنظیم سازی میں مصروف PDM عوام کے ووٹ کی محافظ ملوث خیر ہمیں کیا ملک تو عمران خان نے تین سال میں تباہ کیا Such news doesn’t matters in our society to wake up call as our society is fine if head of gov take 30 out of 100 n rest he keep for his team n few on project to build infrastructure, this nation is napping 😴 💤 “neither v follow world rules nor our Islamic shariah “
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے بیٹے ازہان کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوشعیب ملک کے بیٹے ازہان کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل - پوت کے پاوں پالنے میں نظر آنے لگے🙏🏻 Tarbiyat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 50 سے زائد افراد مارے گئےماسکو (ویب ڈیسک) سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور  چھ  ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں Great loss
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1251 روپے 71 پیسے پر مستحکم رہی اسی خبر کا انتظار تھا ۔ اب صرافہ بازار جا کر خریداری کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »