سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ نے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق سرکلر جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر وفاقی ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اور پنشن 27 جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی یا یکم اگست کو متوقع پے جس کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو جولائی 2020ء کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں فراہم کی جائے گی۔ مراسلے میں اس حوالے سے انتظامات کرنے کی ہداہت دی گئی ہے جس میں اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو، ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل راولپنڈی اور چیف اکاؤنٹس آفیسر وزارت خزانہ کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اور پنشن کی 27 جولائی کو ادائیگی عید الاضحی کے 31 جولائی یا یکم اگست کو ہونے سے مشروط ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غذا اور غذائیت سے محروم کردینے والا سبزہ اور جڑی بوٹیاں -چھوٹے بڑے کیڑوں، ٹڈی دل کے حملوں اور چمگادڑوں سے پریشان کسانوں کا دردِ سر مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں بھی ہیں جو کسی فصل کے ساتھ اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ جڑی بوٹیاں اور قسم قسم کا سبزہ زمین پر حیات اور تنوع کی خوب صورت علامت ہیں۔ لیکن ان کی بعض اقسام ایسی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن اور جریدہ ’’نقاط‘‘ میں سے منتخب شاعریوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''غریبوں کو سستا آٹا فراہم کریں گے‘‘ کیونکہ کورونا سے جس طرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، امید ہے کہ غریبوں کی تعداد ویسے بھی بہت کم پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے اخلاقات کی دھجیاں اڑادیں، ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دھمکیاںخاتون نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں، ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دھمکیاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، چین اور افغانستان سلامتی سے متعلق تعاون مستحکم بنانے پر متفقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان، چین اور افغانستان نے دہشتگرد قوتوں کی طرف سے اپنی مشترکہ سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے انسداد دہشت گردی اور سلامتی سے متعلق تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »