سرکاری محکمےعوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری محکمےعوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، اٹارنی جنرل سلمان، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیکریٹری سروسز نوید شیخ، سیکریٹری صحت اور وزیراعلیٰ سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری فیاض جتوئی بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں تین سال سے ایک پوسٹ پر کام کرنے والے افسران کو ہٹانے کی ہدایت کی، فیصلہ بہترگورننس، اداروں کی کارکردگی کو بہترکرنے کے پیش نظرکیا گیا۔ مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری کواداروں کو بہتربنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری محکمےعوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں بہتر کارکردگی کے لیے لوکل گورنمنٹ میں اچھے افسران کوتعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذیابیطس کے مریضوں کے زخم ٹھیک کرنے کیلئے جادوئی دوا تیارذیابیطس کے مریضوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی چوٹ لگ جانے کی صورت میں ان کا زخم ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے اور بعض اوقات تو زخم کی نوعیت کے باعث متعلقہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے ‘نیک گارڈ’ کے استعمال پر کام شروع کردیامیلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ کے ساتھ ‘نیک گارڈ’ کے استعمال پر کام شروع کردیا، فل الحال کھلاڑیوں کو ‘اسٹیم گارڈ’ والے ہیلمٹ پہننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جوفرا آرچر نے اسٹیو اسمتھ کی گردن پر باؤنسر مارا تھا جس کے باعث وہ تیسرے ٹیسٹ سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیوریج کی مین لائن کی تبدیلی کا کام جاریکراچی میں بارشوں کے پانی کے باعث مختلف علاقوں میں دھنسنے والی سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے بتایا ہے کہ لیاقت آباد ڈاک خانہ کے قریب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ماہانہ الانس دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ماہانہ الانس دینے کا اعلان CMPunjab UsmanBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »