سرکاری رپورٹ میں ملتان کا پانی زہر آلود قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی واٹر کوالٹی رپورٹ نے ملتان کے پانی کو زہر آلود قرار دے دیا SamaaTV

Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی واٹر کوالٹی رپورٹ نے ملتان کے پانی کو زہر آلود قرار دے دیا۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق پانی میں آلودگی کی شرح 94فیصد جبکہ آرسینک کی شرح 63فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پانی کی آلودگی میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں ملتان کو مضر صحت پانی سے متعلق پنجاب بھر سے پہلا نمبر دیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ بہاولپور کا پانی 76 فیصد آلودہ قرار دیا گیا۔ ڈائریکٹر انجینئر واسا عبدالسلام کا کہنا ہے کہ ہماری اربوں روپے کی ایک بہت بڑی اسکیم شروع ہونے والی ہے جو گندے پانی کو صاف کرے گی جبکہ نئی پائپ لائن بچھائی جائیں گی۔

شہریوں نے انتظامیہ سے ہنگامی بنیادوں پر صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں عشرہ رحمت للعالمینؐ کی تقریباتایک مشہور کہاوت ہے کہ ’’پورے سمندر کا پانی مل کر بھی ایک کشتی کو نہیں ڈبو سکتا، جب تک کہ وہ اس کے اندر داخل نا ہو جائے RabbiUlAwwal EidMilladUnNabi MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیااسلام آباد : ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا۔ Is he richer then Malik Riaz or Zardari? واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنےآ گئے جبکہ ڈینگی سےمتاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوبا؛ 24 گھنٹوں میں 567 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Say MASHA ALLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحانعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »