سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے آئی ایم ایف کا 6 ارب ڈالر کا رکا ہوا پروگرام بحال کروانے کے لیے یہ شرط ماننے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا 6 ارب ڈالر کا رکا ہوا پروگرام بحال کروانے کے لیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط ماننے پر آمادگی ظاہر کردی جس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر سے سالانہ انکریمنٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجوا دی ہیں، دسمبر میں تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ نہیں ملے گا اور آئی ایم ایف کی شرط پر دسمبر میں بنیادی تنخواہ نہ بڑھانے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی تجویز ہے کہ بنیادی تنخواہ پر انکریمنٹ کی بجائے تنخواہیں منجمد کردی جائیں اور تنخواہوں میں اضافہ کے بجائے الاؤنسز میں معمولی اضافہ کیا جائے، جب کہ سالانہ انکریمنٹ میڈیکل، ہاؤس رینٹ اور دیگر الاونسز پر دیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پے رولز کے مطابق بنیادی پے اسکیل پر تعینات ملازم ریٹائرمنٹ تک اسی بنیادی تنخواہ پر رہے گا، اس اقدام سے حکومت ریٹائرمنٹ کے وقت کم پنشن ادا کرے گی اس اقدام سے الاونسز انتہائی کم مقدار میں بڑھیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کی پنشن کا بوجھ کم ہوجائے گا اور ریٹائرمنٹ کے وقت حکومت کم بنیادی تنخواہ پر ہی پینشن کیلکولیٹ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری وزارت خزانہ اس تجویز کے حامی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’شہروں میں زیرِ زمین کھیتوں کا رواج، خوراک کی کمی کا حل ہے‘جدید سائنسی آلات کی مدد سے صنعتی پیمانے پر کاشتکاری نے خوراک کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور لوگوں کی خوراک تک با آسانی رسائی ممکن ہو پائی ہے لیکن ایسے بڑے فارمز بنانے کے لیے بڑی زمینوں اور بڑی مشینوں کی ضرورت ہوتی ہے جو صارفین کے قریب ممکن نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہارپاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہو گیا ہے، پاکستان نے’’کلائمٹ ایکشن‘‘ کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10 سال قبل حاصل کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »