سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وادی میں ہر 10 فٹ کے فاصلے پر بھارتی فوجی تعینات ہے، کشمیر میڈیا سروس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ انڈین میڈیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے۔ پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری تسلط 80 ویں روز میں داخل ہو گیا اور کشمیری 5 اگست سے اپنے گھروں میں قید ہیں، کھانے پینے اور ادویات کی شدید قلت ہو چکی ہے۔

بھارتی فوج رات گئے لوگوں کے گھروں میں دھاوا بول دیتی ہے۔ ہزاروں نوجوانوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں ہر 10 فٹ کے فاصلے پر بھارتی فوجی تعینات ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی Turkey Syria MilitaryOperation Restart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی نے کرد ملیشیاکے شمالی شام سے انخلا نہ ہونے کی صورت میں پھر سے فوجی آپریشن کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سپیشل آپریشن ٹیموں کی بڑی کارروائیڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سپیشل آپریشن ٹیموں کی بڑی کارروائی Punjab FoodAuthority GOPunjabPK SpecialTeams Operation Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں جینڈر میری آپریشن،7 دہشتگرد ہلاکترکی میں جینڈر میری آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک Turkey MilitaryOperation TerroristKilled TurkishArmy RTErdogan trpresidency UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا بیانیہ پٹ رہا ہے، وہ فالس فلیگ آپریشن کی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشیبھارت کا بیانیہ پٹ رہا ہے، وہ فالس فلیگ آپریشن کی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial شاہ محمود قریشی نے بڑا کار نامہ کیا ایٹمی غبارہ بھارت پر پھینک دیا اب بھارت پھٹ گیا کشمیر آزاد ہوگیا ملتان میں شاہ محمود قریشی کی لنگر پر ترقی کی طرف گامزن ہوگئے قمر باجوہ نے شاہ محمود قریشی کی خارجہ پالیسی کی کارکردگی پر بہترین داد دے دیا فوج اور حکومت ایک پیج پر ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا - ایکسپریس اردوقابض افواج نے ضلع پلوامہ کے علاقےترال میں نام نہاد آپریشن کیا Indian army is terrorist اور پاکستان نے؟؟؟ Ya Allah Kashmiriyon ki madad farma..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »