سروج خان نے پاکستان کی کس فلم کیلئے کام کیا؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں دنیا سے رخصت ہونے والی معروف بھارتی کاریوگرافر سروج خان نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ پاکستان فلموں کے گانوں کے لیے بھی کوریو گرافی کی تھی۔ SamaaTV

Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 23 mins ago

سروج خان نے لگ بھگ 2 ہزار گانوں کے لیے اپنی مہارت کا اظہار کیا اور مشہور ترین فلموں میں کوریو گرافر کے طور پر کام کیا،سروج خان نے جہاں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، عامر خان، مادھوری ڈکشت اور سری دیوی جیسی بڑی اداکاراؤں کو کوریوگراف کیا وہیں انہوں نے پاکستانی فلموں کیلئے بھی کام کیا۔ میرا نے بتایا کہ میری اور سروج خان دبئی اور امریکہ میں بھی کئی ملاقاتیں ہوئیں وہ مجھے کہتی تھیں کہ تمھاری مسکراہٹ بہت اچھی ہے۔

انہوں نے فلپائن کے شہر منیلا کے ایک غیر جانبدار مقام پر بھی اتفاق کیا۔تاہم فلم کے گانوں کی شوٹنگ تقریبا 35 دن میں مکمل کر لی گئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری عمران خان نے نہیں کی، عالمگیر خانپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری وزیرِ اعظم عمران خان نے نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بڑی عید سادگی سے منانے کی اپیل کردیوزیراعظم عمران خان نے بڑی عید سادگی سے منانے کی اپیل کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے قوم سےعید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا اگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کےزیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید اسپتال کا افتتاح کردیااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید اسپتال کا افتتاح کردیا ۔ اسپتال کی افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ،چینی سفیر ودیگرحکام بھی وزیراعظم عمران خان ہمراہ تھے۔وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فاطمہ جناح، جنھیں ہرانے کے لیے ’لبرل‘ ایوب خان نے فتوے جاری کروائےصبح سے ہی FatimaJinnah پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور اس اگر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کی گئی ٹویٹس کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر صارفین اپنی ’مادرِ ملت‘ کو سابق فوجی آمر اور صدر جنرل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑنے اور ان کے خلاف ڈٹ جانے کے لیے یاد کررہے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیاہ پوش عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی جاندار اداکاری اور شاندار فنکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی عائزہ خان نے ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کے ساتھ سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »