سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چند روز قبل امریکی بزنس مین کو تمام دستاویزات کے باوجود ویزا جاری نہیں کیا گیا تھا، شفٹ انچارج کو عہدے سے ہٹا دیا، عبدالرؤف شیخ فوٹو:فائلایف آئی اے امیگریشن کراچی نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کیلیے سازگار ماحول اور بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امیگریشن عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بزنس ویزا کے اجرا میں تاخیری حربے استعمال نہ...

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کی سہولت کے اجرا کے بعد امیگریشن کراچی کے چند افسران غیرملکی سرمایہ کار اور ان کے میزبان کاروباری اداروں کو بلاضرورت تنگ کررہے تھے جس پر ایف آئی اے امیگریشن کے انچارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالرؤف شیخ نے کارروائی کرتے ہوئے شفٹ انچارج انسپکٹر زرینہ اسحاق کو ان کے عہدے سے ہٹادیا ہے اور احکام جاری کیے ہیں کہ بزنس ویزا کے حصول کو آسان بنایا جائے تاکہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے راہ ہموار...

عبدالرؤف شیخ نے ایکسپریس کو بتایا کہ امریکی بزنس مین نبیل پینیسا کچھ دن قبل کراچی ایئرپورٹ پہنچے تھے جبکہ امیگریشن کے عملے نے ان کی میزبان کمپنی کی جانب سے تمام قانونی دستاویزات فراہم کیے جانے کے باوجود انھیں ویزا جاری نہیں کیا اور جب اس معاملے پر امیگریشن کے اعلی حکام نے مداخلت کی تو متعلقہ شفٹ انچارج نے امریکی بزنس مین کو بزنس ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا جس پر شفٹ انچارج کے خلاف فوری تادیبی کارروائی کی...

انھوں نے بتایا کہ امریکی بزنس مین پاکستان میں 20 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان آمد کا مقصد بھی یہی تھا تاہم امیگریشن کا عملہ روایتی طور پر ویزا کے اجرا میں تاخیری حربے استعمال کررہا تھا، انھوں نے بتایا کہ امریکی بزنس مین اور ان کی میزبان پاکستانی کمپنی نے امیگریشن کے عملے کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی تحریری شکایت بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم’سپر اسٹار‘کا 4 روز میں 11 کروڑ کا بزنسفلم’سپر اسٹار‘کا 4 روز میں 11 کروڑ کا بزنس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری میں اضافہ - ایکسپریس اردوحکومت نے بچتوں کے کلچر کو فروغ دینے کیلیے شرح منافع میں اضافہ کیا ہے،سی ڈی این ایس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جس آرٹسٹ کے دل میں قومی جذبہ ہوتا ہے وہ قومی سرمایہ ہوتے ہیں: صدر مملکت عارف علویجس آرٹسٹ کے دل میں قومی جذبہ ہوتا ہے وہ قومی سرمایہ ہوتے ہیں: صدر مملکت عارف علوی pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جس آرٹسٹ کے دل میں قومی جذبہ ہوتا ہے وہ قومی سرمایہ ہوتے ہیں: صدر مملکت عارف علویجس آرٹسٹ کے دل میں قومی جذبہ ہوتا ہے وہ قومی سرمایہ ہوتے ہیں: صدر مملکت عارف علوی ArifAlvi pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے پر کرکٹر محمد شہزاد کو معطل کردیا - ایکسپریس اردومعطلی کے نتیجے میں وہ کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجکشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »