سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

16.2.2020

مزید پڑھئے:

انسانیت دشمنوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری، بچوں سے زیادتیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟

(فوٹو: فائل) اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے، کیا انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو بچوں سے زیادتیاں نظرنہیں آتیں؟ امہ کو فلاح کے لئے حضرت فاطمتہ الزہرا کے سیرت وکردار پر عمل پیرا اور بڑے اختلاف کم، چھوٹے اختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد میں جامعہ نعیمیہ میں ساتویں خاتون جنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو بچیوں سے ہونے والی زیادتیاں نظر نہیںآتیں،سرعام پھانسی کے حوالے سے پارلیمنٹ کی قرارداد پوری قوم کی ترجمان ہے، عادی مجرموں اورانسانیت کے قاتلوں کو ایسے ہی سرعام سزائیں دینا شریعت کیمطابق ہے جس معاشرے میں سزا اورجزاکا نظام نہ ہو وہ معاشرے تباہ ہوتے ہیں قصاص کا حکم خود قرآن پاک نے دیا ہے اوراسے زندگی سے تعبیرکیا ہے انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو کیا بچوں اوربچیوں سے ہونے والی زیادتیاں نظر نہیں آتیں؟، ایسے انسانیت دشمنوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ مزید پڑھ: Express News

کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو



کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید

عوام جمعہ کو مساجد نہ آئیں نماز گھر پر ہی ادا کریں، علما کی اپیل - ایکسپریس اردو



وینٹی لیٹر تیار کرلیا، فواد چوہدری -

ملک کسی جماعت کی بنائی ہوئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو



اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات

پاک بحریہ نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ساحلی علاقوں اور ملک کے بیشتر شہروں میں راشن تقسیم کیا



You are right, we are with you. Ignore these shits fawadchaudhry ShireenMazari1 BBhuttoZardari they are facilitators of those rapists and wolves 🐺 🐺 🐺 StopChildAbuse hangrapistpublicly HangRapistsPublicly StopChildAbuse HangRapistsPublicly peaceforchange OfficialDGISPR Shukar ha janab ko yad aa geya. Janab mazbi wazir hain or ab boly. Chaily janab dair aye darost aye. Khushi hoi koi to Ali_MuhammadPTI k sath khara howa. Ye qanon ban k rahy ga inshaAllah

Amir theek ho ja teri next ticket wesa cancel ha na chawaly mar Excellent stance coming From Religious ministry 👏👏 کون سے والے انسا نیت دشمن ۔ امیر یا غریب اپنے حلقے کے ایم این اے جو آج وفاقی وزیر مذہبی امور ہے مجھے فخر ہے اس پر آج ایک ایسا دردناک واقعہ ھنگو میں ہوگیا کل کسی اور جگہ ہوجائے گا برسوں کسی اورجگہ آخر کب تک ؟؟؟

جی بسم اللہ ابتداء آپ سے ہونی چاہیے پھر عمران نیازی کی باری 👌🏻👌🏻good think Sabaq sekhane ki waqiye me zaroort hy sir 😡

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سرعام پھانسی سبق سکھانے کیلئے ضروریوفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے ہاں بالکل یہ سزا بہت کم ہے یہ تو ایک بار پہ سب کچھ حتم ھو جائے گا اسکے اوپر تو کتے چھوڑنے چاہئے

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سرعام پھانسی سبق سکھانے کیلئے ضروریوفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سرعام پھانسی کی سزا انسانیت دشمنوں کو سبق سکھانے کے لئے ضروری ہے ہاں بالکل یہ سزا بہت کم ہے یہ تو ایک بار پہ سب کچھ حتم ھو جائے گا اسکے اوپر تو کتے چھوڑنے چاہئے

نعیم الحق کا سفر آخرت؛ پارٹی رہنماؤں اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے

LIVE | 24 News HDLIVE | 24 News HD 24 News HD is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Live... دیکھو کہ بھٹو مرگیا ہے کہ زندہہے

سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہیمن میں پر سر پیکار سعودی جنگی اتحاد کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا۔ گر کر نہیں بلکہ یمنی انصاراللہ حوثیوں کا میزائل لگ کر گرایا گیا ہے اچھا تو کس سے تعا و ن کرنے جا رہا تھا اور کیسا تعا و ن ویسے انصار اللّه نے گرایا ہے

آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

کرونا وائرس: آگاہی مہم میں محمد عرفان بھی شریک

پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا

مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

17 فروری 2020, پير خبریں

پچھلا خبر

Arsenal roar back into Champions League contention

اگلا خبر

کراچی: پراسرار گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید عوام جمعہ کو مساجد نہ آئیں نماز گھر پر ہی ادا کریں، علما کی اپیل - ایکسپریس اردو وینٹی لیٹر تیار کرلیا، فواد چوہدری - ملک کسی جماعت کی بنائی ہوئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات پاک بحریہ نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ساحلی علاقوں اور ملک کے بیشتر شہروں میں راشن تقسیم کیا وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا - اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئے سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان چین میں کتے، بلیوں اور سانپ کے گوشت کھانے پر پابندی بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار کرونا وائرس: آگاہی مہم میں محمد عرفان بھی شریک پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو