سردی آگئی لیکن لنڈا بازار ویران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردی آگئی لیکن لنڈا بازار ویران

لنڈا بازار عموماً کم آمدنی والے افراد کے لیے شاپنگ کی بہترین جگہ ہوتے تھے لیکن رواں برس مہنگائی نے ان افراد کو لنڈا بازار سے خریداری کرنے سے بھی محروم کردیا۔

لنڈا بازار کے دکان داروں کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ مال کی قیمتیں بڑھ جانے کی وجہ سے انہیں بھی قیمتیں بڑھانی پڑی ہیں جنہیں سن کر گاہک الٹے قدموں لوٹ جاتے ہیں۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ محدود آمدنی کی وجہ سے وہ صرف لنڈا بازار سے ہی خریداری کرسکتے تھے لیکن اب اس سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pta nai imported hukumt or kitni galyan or bdduaen khaey gi

Ab lunda khareednay ki bhi haisiyat nahi rahi awam ki 😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ، گزشتہ رات کراچی کی سرد رات رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم نیلے آسمان تلے ’ریلیکس‘ کرنے لگےبابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیلے آسمان کے نیچے آرام۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوپلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے، پی سی بی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھانے کے دوران پانی پینا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند؟ تحقیق سامنے آگئیایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے کے دوران پانی پینا ایک غیر صحت مند طرز عمل ہے جو جسم کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کی بیرون ملک فرار کے وقت کی تصویر سامنے آگئیامیگریشن پر تصویر بناتے ہوئے ملزم پر اعتماد نظر آرہا ہے، ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کیلئے سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا DennisCricket_ 👀 Kshan hen number 1 ? تو کب کررہے کراچی پر پشاور جیسا پروگرام 🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عہدہ سنبھالا تو آنسو نکل گئے تھے'، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن فنڈز نا ہونے کے باعث پریشانہم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی خط لکھے جس میں ان سے ملنے کا کہا، تاکہ اپنی پریشانیاں ان کے سامنے رکھ سکیں، لیکن کوئی جواب نا ملا: حیدر حسین تفصیلات جانیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »