جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''حکومت گرانے کے لیے کارواں چل پڑا، کسی میں روکنے کی طاقت نہیں‘‘ ماسوائے میاں نوازشریف کے جنہیں میں نے کہہ دیا تھا کہ میں گھر سے نکل پڑا ہوں اورعوام بھی رفتہ رفتہ نکل آئیں گے لیکن انہیں شاید نجوم کا علم حاصل ہو گیا تھا کہ عوام نہیں نکلیں گے اس لئے انہوں نے لانگ مارچ سے روک دیا لیکن میں بدستور نکلا ہوا ہوں تاکہ بالکل ہی بے روزگار ہو کر نہ رہ جائوں جبکہ ویسے بھی حرکت میں برکت ہوتی ہے اگرچہ ہماری حرکت میں برکت نظر...
سخت جانی کے باعث بچ پائیں گے انہیں ہم یقین دلاتے ہیں کہ اگر وہ پسند کریں تو انہیں ہم جینے کا حق ضرور دلائیں گے۔ آپ اگلے روز کراچی میں ایک وفد سے گفتگو اور کارکنوں سے ملاقات کر رہے تھے۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ''ریسٹورنٹس میں قطاریں لگی ہیں، گاڑیوں کے آرڈرز آ رہے ہیں‘‘ اس لئے ملک میں غربت کہاں ہے کیونکہ جن لوگوں کو گھروں میں کھانا میسر نہیں وہ ریستورانوں کا رخ کرتے ہیں اور جتنی دیر بھی کھڑا رہنا پڑے قطار میں کھڑے رہتے ہیںجبکہ عوام کی خدمت کے لیے بھی ملک میں ریستورانوں کا جال...
میر شکیل کی طرح میاں عامر بھی حرام خور نکلا ۔مریم سے ارڈر لیتے تھے حرام خور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
\u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u060c \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u06a9\u06cc \u06c1\u06cc\u06a9\u0646\u06af \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0627\u06cc\u0641 \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u0648\u0636\u0627\u062d\u062a \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06ba\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u0628\u06cc\u0633 \u0627\u06cc\u0646\u0688 \u0631\u062c\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u062a\u06be\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u0628\u06cc\u0633 \u06cc\u0627 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0634\u0646\u0627\u062e\u062a\u06cc \u0688\u06cc\u0679\u0627 \u062a\u06a9 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u062c\u0627\u0632 \u0631\u0633\u0627\u0626\u06cc \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631 Strange !
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »