سربیا میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ٹویٹ کیوں کیا؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:59 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے عملے نے سفارتخانے آفیشلز اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہیں نہ ملنے

اسلام آباد : سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے عملے نے سفارتخانے آفیشلز اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہیں نہ ملنے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے خلاف ٹویٹ کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سربیا میں سفارتخانے کے ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگئے تھے۔

نیو نیوز کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے آفیشل سوشل میڈیا پر لکھا گیا کہ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ ہمارے بچوں کی فیس نہ دینے پر اسکولوں سے نکالاجا رہا ہے ، کیا یہ ہے نیا پاکستان ، پاکستانی سفارت خانہ کا ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ وزیر اعظم صاحب معذرت کے ساتھ, آپ نے میرے لیے کوئی اور آپشن نہیں چھوڑا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹویٹ کے ساتھ نغمہ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں اشعار کے ذریعے کہا گیا ہے کہ مہنگائی نے تمام سابق ریکارڈ توڑ دیئے مگر آپ نے گھبرانا نہیں...

رابطہ کرنے پر سربیا میں سفارتی عملے نے کسی بھی قسم کا موقف دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دفترخارجہ سے رابطہ کیا جائے۔ Messages being posted on these accounts are not from the Embassy of Pakistan in Serbia.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگرسربیا سفارتخانےکا آفیشل اکاونٹ ہو سکتا ہے تو الیکٹرونک مشین کی کیا گارنٹی؟؟ کیونکہ دھاندلی کے بعد ہیکنگ کہنا اسان بہانہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u0631\u0628\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u062e\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679 \u06c1\u06cc\u06a9 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0633\u0631\u0628\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc... Pir EVM ko kasay safe guard karogy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق سے بلدیاتی قانون پر پی ٹی آئی حکومت کا ڈیڈ لاک برقرارلاہور : مسلم لیگ ق نے بلدیاتی قانون پر تحفظات وزیراعظم عمران خان تک پہنچادیے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل کونسل میں بھی چیئرمین ہوناچاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیکsupremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 03, 2021, لاہور, Page 8,مجھے پیدا کیوں ہونے دیا‘ برطانیہ میں لڑکی نے ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ جیت لیا UK Woman Wins Millions Lawsuit Against Doctor Allowing Birth GOVUK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی احساس راشن پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن پروگرام کے تحت گروسری اسٹورز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Ahsaas ki aisi ki taisi J
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »