سراپا درد و اثر، خواجہ میر دردؔ نے اردو شاعری کو صوفیانہ خیالات سے آشنا کیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراپا درد و اثر، خواجہ میر دردؔ نے اردو شاعری کو صوفیانہ خیالات سے آشنا کیا ARYNewsUrdu

خواجہ میر درد کے کلام میں تصوف کا رنگ غالب ہے اور صوفیانہ حسّیت کے حامل اشعار کی کثرت ہے، لیکن وہ عشقِ حقیقی اور وارداتِ قلبی کے شاعر بھی تھے۔

میر تقی میرؔ نے اپنے اس ہم عصر کو ریختہ کا “زور آور” شاعر کہا تھا۔ مرزا لطف علی صاحب کی “گلشنِ سخن” میں‌ لکھا ہے کہ دردؔ کا کلام سراپا درد و اثر ہے۔ میر حسن نے انھیں آسمانِ سخن کا خورشید قرار دیا اور عبد السلام ندوی نے کہا کہ خواجہ میر دردؔ نے اس زبان کو سب سے پہلے صوفیانہ خیالات سے آشنا کیا۔ دردؔ ایک صاحب اسلوب شاعر تھے جن کی شاعری بنیادی طور پر عشقیہ شاعری ہے۔ ان کا عشق مجازی بھی ہے، حقیقی بھی۔

ان کے کی شاعری میں بے ثباتی و بے اعتباری، بقا اور فنا، مکان و لا مکاں، توکل اور فقر کے مضامین بکثرت ملتے ہیں۔ ان کی ایک مشہور غزل ملاحظہ کیجیے۔ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلےتم رہو خوش، ہم تو اپنے گھر چلےجب تلک بس چل سکے ساغر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہےانیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang دم دبا کے بھاگ آئے تھے نوے ہزار شہادت کے پیکر. ان بھگوڑوں کو سزا دینے کے بجائے ایوارڈ دے رہے ہو کتے کمینے لوگ. Great Hero Tiger.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے آج خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد استعمال کرنے والوں کے حوالے سے جوابدہی کے عزم کو تقویت پہنچانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ پر شریعت کیا کہتی ہے؟ بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ نے کھل کر بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیلسن منڈیلا: امن اور مساوات کے عظیم پرچارک اور ہردل عزیز راہ نما -نیلسن منڈیلا نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تقریر کے اختتام پر اردو میں‌ 'خدا حافظ' کہا۔ jazakallah ARY .we should fellow his foot setps.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو خراج تحسینپنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو قوم نے اصل اسلام اور پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کا پائلٹ اپنے تیار کیے گئے جہاز سمیت لاپتہ ہوگیاکوئٹہ  (ویب ڈیسک) پشاور سے تعلق رکھنے والا پائلٹ خود کے تیار کردہ جہاز سمیت بلوچستان کے علاقے کُنڈ ملیر سے لاپتا ہوگیا، اجمل قاضی کو یاسر نامی شخص نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »