سراج الدولہ کا ’وحشیانہ‘ قتل جس کے بعد انگریزوں نے ہندوستان پر 180 سال راج کیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراج الدولہ: وہ شخص جس کے وحشیانہ قتل کے بعد انڈیا میں انگریزوں نے 180 سال تک راج کیا

اسی علاقے کے ایک فقیر شاہ دانا نے مخبری کرتے ہوئے سراج الدولہ کے دشمنوں کو اُن کے وہاں پہنچنے کی خبر دے دی۔ وہ دشمن جو انھیں ڈھونڈنے کے لیے دن رات ایک کر رہے تھے۔ یہ خبر ملتے ہی میر جعفر کے داماد میر قاسم نے دریا عبور کیا اور سراج الدولہ کو اپنے مسلح افراد کے ساتھ گھیر لیا۔

اس میں سے ایک خط میں انھوں نے لکھا کہ ’مجھے امید ہے کہ میر جعفر نواب کو تخت سے ہٹائے گئے نواب کے ساتھ اسی محبت کا اظہار کریں گے جو ان حالات میں ممکن ہے۔‘دو دن بعد انھوں نے ایک اور خط لکھا جس میں انھوں نے کہا کہ ’سراج الدولہ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ نواب میر جعفر نے شاید ان کو بچا لیا ہوتا لیکن ان کے بیٹے میران نے سوچا کہ ملک میں امن کے لیے سراج الدولہ کو مرنا ہو گا۔ انھیں کل صبح خوش باغ میں سپرد خاک کر دیا...

اسی دوران میر جعفر اپنے درباریوں اور اہلکاروں سے یہ مشورہ کرتے رہے کہ سراج الدولہ کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے۔ اس کے پاس تین متبادل راستے تھے۔ یا تو سراج الدولہ کو مرشد آباد میں قید کر دیا جائے یا ملک سے باہر قید کیا جائے یا پھر انھیں سزائے موت دے دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق اور فاروق ستار نے حکومت کو ناکام قرار دے دیارہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناتجربےکاری نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ نئے انتخابات کے لیے ابھی سے مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھڑی اور چھڑی ساتھ ہونے کے باوجود حکومت۔۔۔۔سینیٹر سراج الحق نے ایسی بات کہہ دی کہ حکومتی ترجمانوں کو صفائی دینا مشکل ہو جائے گالاہور() امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنی تقریر میں خود کو مائنس ون قرار دے کر ناکامی کا اعتراف کرلیا، سراج الحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیابرطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »