سدھارتھ اور کیارا نے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ کے سادہ طبیعت اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کیارا ایڈوانی کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو سیشن کرکے مداحوں سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔دونوں

اداکار آج شام سدھارتھ کے گھر سے انسٹاگرام پر لائیو گئے اور پچھلے برس ریلیز ہونے والی فلم شیرشاہ کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منایا۔

سدھارتھ نے ایک دن قبل مداحوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کیارا کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو سیشن کریں گے۔اس سیشن میں دونوں اداکاروں نے بتایا کہ 5 سال قبل کرن جوہر کی دعوت میں ان کی ملاقات کیسے ہوئی تھی۔ فلم شیرشاہ پچھلے برس 12 اگست کو ریلیز ہوئی تھی، سدھارتھ اور کیارا نے اسی خوشی میں آج انسٹاگرام پر مداحوں سے خوشگوار یادیں شیئر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھارتھ اور کیارا نے مداحوں سے کیا وعدہ پورا کردیادونوں اداکار آج شام سدھارتھ کے گھر سے انسٹاگرام پر لائیو ہوئے اور پچھلے برس ریلیز ہونے والی فلم ’شیرشاہ‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Geo ki kutiya jang news teri aukat bas itni hi reh gayi he.. Taaliyan 👏🏻
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان سے ریکارڈ طلب کر لیاایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین سے قومی و بین الاقوامی ڈونرز اور عطیات کا ریکارڈ طلب کیا ہے عمران خان اعتراف جرم قبول کرتے ہوئے 😅 یہ رسمی کاروائ لگتی ہے، کیا 8 سالوں میں انہوں ریکارڈ سنبھال کر رکھا ہوگا اور کیا اس میں تبدیلی نہیں کی ہوگی؟ آخر میں سب پر مٹی ڈال دی جاے گی کہ جی کچھ نہی ملا مٹی پاؤ CRORO lanat gadar generals judges anchor's or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپائیڈر مین کا دیسی تھاپ پر رقص وائرلایک آدمی نے اسپائیڈر مین سے متاثر ہوکر کریکٹر کے کپڑے زیب تن کیے اور مقامی خواتین کے ساتھ رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا یومِ آزادی پر ملی نغمہ جاریپاک فضائیہ کا یومِ آزادی پر ملی نغمہ جاری PakistanZindabad 14thAugust PakistanAirForce IndependenceDay NationalSong MoIB_Official DGPR_PAF Details News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہجون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی نے جعلی عامل کے ساتھ مل کر ماں سے 14 کروڑ ڈالر لُوٹ لیے - BBC News اردوبرازیل میں ایک خاتون نے ایک عامل کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو دھوکہ دیا اور 14 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے فن پارے، نقدی اور زیورات ہتھیا لیے۔ Real talent.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »