سجاول میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،3 زخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو زخمی تشویشناک حالت میں کراچی...;

ہفتے کو سجاول کے نواحی گاؤں داؤد لوڈھو کے رہائشیوں کی سوزوکی پک اپ جاتی چوک کے مقام پر روڈ پر کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔

سوزوکی میں سوار حاجی قادربخش لوڈھو کی اہلیہ بصراں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ زخمیوں میں سوند،مرادئی اور حاجانی شامل ہیں۔2 زخمیوں کو ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصور OccupiedKashmir CurfewInKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir UNHumanRights UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمیکراچی : شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی ہے، آج مطلع جزوی ابر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد، دارالامان میں خواتین کی تعداد میں اضافہفیصل آباد، دارالامان میں خواتین کی تعداد میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پنجاب میں تبدیلیاں، وزرا میں بے چینی بڑھنے لگیپنجاب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے معاملے پر سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں زور پکڑ گئیں اور وزرا میں بے چینی بڑھنے لگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »