ستر دن قزاقوں کی قید میں رہنے والا بحری عملہ کیسے آزاد ہوا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحری جہاز کے مالک کی عملے کی رہائی کے لیے قزاقوں کے ساتھ 70 دن کے طویل مذاکرات کی کہانی

گارڈز ہمیشہ ان کے قریب رہتے تھے۔ یہ گارڈز کبھی مچھلیاں پکڑتے، کبھی چرس پیتے یا مقامی شراب، لیکن وہ مغویوں پر مکمل نظر رکھتے۔ وہ کبھی گن ان پر تان کر کہتے کہ اگر تمھارے باس نے تاوان نہ دیا تو وہ انھیں گولی مار دیں گے۔ان کے خاندانوں کے بارے، ان کے بچوں کے بارے میں بات چیت کرنے کی کوشش کی لیکن وہ یا تو خاموش رہتے یا پھر کہتے ہم سے بات مت کرو۔ ایسا لگتا تھا کہ انھیں اپنے لیڈر جسے وہ ’دی کنگ' کہتے تھے، کی طرف سے ہدایت تھی کہ وہ مغویوں سے بات نہ...

اغوا کے پندرہ روز بعد قزاق سدیپ کو ایک اور کشتی میں بٹھا کر جنگل میں لے گئے اور ایک سیٹلائٹ فون پر اس کی بات یونانی کمپنی کے مالک کیپٹن کرسٹاوس ٹراؤس سے کروائی۔ کیپٹن کرسٹاؤس کی کمپنی پیٹروگریس کے پاس کئی آئل ٹینکر ہیں اور وہ مغربی افریقہ میں ہی چلتے ہیں۔ سدیپ کی منگیتر بھاگیاشری اور ان کی ایک کزن سواپنا نے تمام معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ انھوں نے خاندان کے لوگوں کا ایک وٹس ایپ گروپ بنایا اور اپنے لڑکوں کو چھڑوانے کے لیے کوشش کرنے لگیں۔

وہ ہر چار پانچ روز بعد آتا تھا۔ وہ کہتا کہ کیپٹن کرسٹاؤس ابھی تک بات نہیں مان رہا اور اس کے بھیانک نتائج ہوں گے۔ اغواکاروں کا سرغنہ 'کنگ' چیخ رہا تھا کہ رقم پوری نہیں ہے۔ اس نے اپنی بیلٹ سے ایک چھوٹا سے چاقو نکالا اور اس بوڑھے شخص کی ٹانگ میں مارا۔ یہ لوگ جلد ہی نائجیریا کے شہر لاگوس پہنچ گئے اور وہاں ممبئی کی فلائٹ کا انتظار کرنے لگے۔ اتنی مصیبت کے بعد سدیپ جب پہلی بار ہوٹل کے کمرے میں اکیلا تھا تو اس نے ٹھنڈی بیئر کا گلاس پیا، نہایا اور اپنے جسم پر لگنے والے زخموں کا جائزہ لیا۔ کچھ روز پہلے ایک اغوا کار نے مچھلی کاٹنے والے چھرے سے اس کا کندھا زخمی کر دیا تھا۔ان سیلروں کو رہا ہوئے اب آٹھ ماہ ہو چکے ہیں۔ سدیپ کی ماں سنیتی کچن کے فرش پر بیٹھے روٹیاں پکا رہی ہیں۔ قریب ہی ان کے سدیپ کے والد ٹی وی پر انڈیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا میچ...

ایسا لگتا ہے کہ سدیپ نے اپنے خاندان میں واپس آ کر استحکام حاصل کر لیا ہے۔ اب وہ ایک میری ٹائم کالج میں نوجوان سیلروں کو سمندر میں حفاظت کے حوالے سے تعلیم دے رہے ہیں۔ اس نے اب سمندر میں جانا چھوڑ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں 🙏🤲😥 کیونکہ کرونا وائرس شعیہ لوگوں کے علاوہ سب پر حملہ کرتا ہے پاکستان میں شعیہ حضرات آرام سے جلوس نکالینگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں کووڈ 19 سے ایک سنگین بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکٹر کرونا کا شکار، وائرس نے والدہ اور بہنوں کو بھی نہ بخشاسعودی ڈاکٹر کرونا کا شکار، وائرس نے والدہ اور بہنوں کو بھی نہ بخشا ARYNewsUrdu وائرس کو چاہیے تھا کہ بخش دیتا انکو۔ 🤣🤣 وائیرس کافر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں: آصف زرداریلعنت دیکھو اس کی شکل پر ۔ بھنڈی کھا کھا کر شکل بھی ویسی ہو چکی ہے۔ سندھ میں ٹڈیوں کے حملے لاڑکانہ کے پاگل کتے تھر میں بھوک کا خاتمہ کراچی کو پبلک ٹرانسپورٹ اور پینے کا صاف پانی سے لیکر کراچی شہر کا کچرا اٹھانے تک کے تمام اقدامات وفاقی حکومت نے ہی کرنے ہے تو 🤔پھر آٹھارویں ترمیم کو آصف زرداری کے بچوں کیلئے جہیز بنانے کیلئے رکھا ہے If bull shit has a face here it is.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اور گورنر سندھ کورونا سے صحت یاب | Abb Takk Newsآپ كو پته نہى برائ اتنى جلدى ختم نہى هوتى.....ابهى اپنا انجام ديكهنا هے............. برطانیہ کا وزیر اعظم ہو، پاکستان کا اسپیکر قومی اسمبلی یا پھر سندھ کا گورنر۔۔۔ سب صحتیاب ہوکر کام پر لوٹ آئے بس ایک وہ ہی نہ آیا جس پر میڈیاگردوں اور لوہارہائیکورٹ نے رولا ڈالا ہوا تھا کہ آپریشن نہ ہوا تو باو جی چل بسیں گیں۔۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »