ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو مبارک ہو نحوست دینے والا ستارہ کل رات ہی زائچے سے نکل گیا ہے اب امید تو بہت ہے کہ حالات تیزی سے بدلیں گلے تو

آپ کو مبارک ہو نحوست دینے والا ستارہ کل رات ہی زائچے سے نکل گیا ہے اب امید تو بہت ہے کہ حالات تیزی سے بدلیں گلے تو معاملات ٹھیک ہوں گے۔ایک اہم کام میں کامیابی کا امکان روحانی طور پر بھی کوئی فائدہ یا منزل ملنے کا امکان ہے۔ جو لوگ کسی بھی خوف میں مبتلا ہیں اس سے نکل جائیں گے۔ایک اہم کام ہو سکتا ہے آج دوپہر کے بعد ستاروں کی چال جب اپنا رخ بدلے گی تو غیر متوقع فائدہ حاصل ہونا شروع ہو جائے گا۔ صرف انتظار...

پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرصحت کا صدقہ دیتے رہیں اور اپنے بزرگوں کا خاص خیال رکھیں حقوق العباد کے حوالے سے بھی اپنے معاملات درست کریں۔ کسی جگہ کوئی غلطی ضرور ہے۔آج کا دن اچھا ہے۔ آپ کے لئے انشاءاللہ کوئی اچھی خبر ہے اور جن لوگوں کو کسی بھی مقصد کے لئے رقم کی ضرورت تھی۔ امید تو ہے کہ بندوبست ہو جائے گا۔آج ایک راز اوپن ہو سکتا ہے آپ کو بڑا ہی محتاط رہنا ہوگا اور جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں سارے معاملات کو اچھی...

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا دھرنا تو ختم ہو گیا لیکن۔۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایسی بات کہہ دی کہ اسد عمر بھی پریشان ہوجائیں گےجو لوگ رکاوٹوں کا شکار تھے اب ان کا سلسلہ ایک ایک کر کے کھلتا چلا جائے گا اور جن لوگوں نے سخت تنگ دن دیکھیں ہیں اب وہ موج کریں گے۔بدلتے ہوئے حالات میں آپ کے لئے کافی کچھ ہے بس اس پر نظر رکھیں اور کوشش کریں کہ بار بار اپنی پوزیشن نہ بدلیں آج چھوٹی رقم بھی مل سکتی ہے آپ کو۔رشتے ٹوٹنے سے بچانے ہوں گے اور غصہ قابو میں رکھنا ہوگا حقوق العباد کا جس قدر بھی خیال کریں گے اتنا ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے تحقیقطبی ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک نئی قسم کا تغیراتی کورونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے تاہم خوش قسمتی سے یہ متاثرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیقنئی قسم کا تغیراتی وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فرازاپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل بدلتے ہوئے حالات پر گہری نظر رکھیں اور اس کے مطابق قدم اٹھائیں۔جلد بازی بالکل نہیں کرنی جو کام ہونا ہوگا اس کا سلسلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بحران بد سے بدتر ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہےصدر اردوانآیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان RecepTayyipErdogan HagiaSophia Turkey Istanbul InternalAffairs Reopened RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »