Amazing

ساڑھے 4 سو کلو وزنی پاکستانی کو دلہن کی تلاش - Amazing - Dawn News

21/01/2020 5:41:00 PM

اس حوالے سے انہیں عجیب مشکل کا سامنا ہے Pakistan Amazing DawnNews

— فوٹو بشکریہ ڈیلی میلدیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری ارباب خضر حیات المعروف خان بابا شادی کے خواہشمند ہیں مگر انہیں اپنی پسند کی لڑکی نہیں مل رہی۔27 سالہ ارباب حیات کا جسمانی وزن ساڑھے 4 سو کلوکے قریب ہے اور انہیں ایسی دلہن کی تلاش ہے جس کا وزن سو کلو سے کم نہ ہو۔

گستاخانہ خاکے: مسلمانوں کو حق پہنچتا ہے فرانس کو تاریخی جرائم کی سزادیں: مہاتیر سرور کائناتﷺ کی حیثیت بےمثال آفتاب کی مانند ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو میلاد النّبی ﷺ کا جشن، کراچی ایئرپورٹ سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر شاندار سجاوٹ

برطانوی روزنامے ڈیلی میل کیرپورٹکے مطابق ارباب حیات دلہن کی تلاش میں اب تک 300 لڑکیوں کو مسترد کرچکے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں ان کا وزن بہت کم تھا اور اپنے وزن سے مطابقت رکھنے والی خاتون کی تلاش جاری ہے۔6 فٹ 6 انچ قد کے مالک ارباب حیات کو پاکستانی ہلک بھی کہا جاتا ہے جو روزانہ 10 ہزار کیلوریز پر مبنی غذا کا استعمال کرتے ہیں اور صرف ناشتے میں ہی 36 انڈے کھالیتے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے شہر مردان سے تعلق رکھنے والے ارباب حیات نے کہا 'میں ایسی خاتون سے ملنا چاہتا ہوں جس کا وزن کم از کم سو کلوگرام جبکہ قد 6 فٹ 4 انچ ہو، تاکہ ہم دونوں کی جوڑی اکٹھے اچھی لگے'۔انہوں نے مزید کہا 'میں زیادہ وزن والی بیوی چاہتا ہوں تاکہ اسے مجھ سے نقصان نہ پہنچ سکے، اب تک مجھ سے شادی کی خواہشمند خواتین بہت زیادہ دبلی پتلی ملی ہیں، میرے والدین چاہتے ہیں کہ میری شادی ہوجائے، مگر اب تک کسی کو تلاش نہیں کیا جاسکا'۔

ان کا کہنا تھا 'گزشتہ 7 برسوں کے دوران میں بے تابی سے محبت کو تلاش کرتا رہا ہوں اور 200 سے 300 لڑکیوں کو دیکھا ہے، مگر سب اوسط جسمانی وزن کی مالک تھیں، میں 6فٹ 6 انچ قد اور بہت وزنی ہوں، اور اوسط وزن کی خاتون کے ساتھ ہم ایک عام جوڑا نظر نہیں آئیں گے، میرے لیے اچھا نظر آنا بہت اہم ہے'۔

روزانہ بہت زیادہ مقدار میں خوراک جیسے 3 کلو گرام گوشت، متعدد بار چاول اور روٹی، 5 لیٹر دودھ وغیرہ کا استعمال کرنے والے ارباب حیات کا کہنا ہے کہ انہیں کسی قسم کے طبی مسائل کا سامنا نہیں۔فوٹو بشکریہ ڈیلی میلان کے بقول 'مجھے کوئی بیماری نہیں، میں بالکل فٹ اور اپنے وزن سے مطمئن ہوں، میں ورزش اور کھانا جاری رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ورلڈ چیمپئن اسٹرانگ مین بن جاﺅ'۔

انہوں نے بتایا 'میرے وزن میں اضافہ لڑکپن میں شروع ہوا اور مجھے احساس ہوا کہ میں ویٹ لفٹنگ اور اسٹرونگ مین چیمپئن شپ کا حصہ بننا چاہتا ہوں، تو میں نے وزن بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا'۔کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ بچن سے ہی ریسلنگ دیکھنا پسند کرتے تھے اور ڈبلیو ڈبلیو ای میں پاکستان کی نمائندگی کے خواہشمند ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سفر کے لیے انہیں شدید مشکلات پیش آتی ہیں کیوں کہ کسی بھی گاڑی میں وہ فٹ نہیں آتے۔وہ مردان میں ایک سیلیبرٹی سے کم نہیں اور لوگ دور دور سے ان کے ساتھ تصویریں بنوانے کے لیے آتے ہیں۔خان بابا کی مختلف وڈیوز کچھ سال پہلے یوٹیوب پر وائرل ہوئی تھیں جن میں وہ ایک ٹریکٹر اور گاڑیوں کو اپنے ہاتھ سے روکتے ہوئے نظر آئے۔

ایاز صادق کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو پلوامہ پر بیان: انڈیا میں سوشل میڈیا پر شور اور فواد چوہدری کی وضاحت - BBC News اردو 'ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے، ن لیگ ایکشن لے' مزید پڑھ: DawnNews »

On The Front-part All-ep-24498-2020-10-21-On The Front: 21 O | Dunya News

On The Front: 21 October 20

ان کے لئے افریقہ کے جنگلوں میں کچھ دریافت ہو جائے تو بات بن سکتی ہے O bhai tu bol aisi khatoon chahye jis ka wazan 500 se kam na ho اور کھا گینڈے I think... Khwb he smjain Order pa banwa lo salay جنگل کو نکل لو بھائ۔ فردوس عاشق حیوان

انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 19پیسے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 19پیسے کمی Dollar InterBank Rupee OpenMarket Currencies Business Trade Euro PoundSterling

ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘سنیما میں5.5کروڑ ایڈوانس بکنگڈرامے کی آخری 2 اقساط ملک کے بڑے سینما گھروں میں 25 جنوری کی شام 8 بجے تا 10 بجے تک دکھائی جائیں گی SamaaTV MerayPassTumHo Shame on Media ARYNEWSOFFICIAL

ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘سنیما میں5.5کروڑ کی ایڈوانس بکنگڈرامے کی آخری 2 اقساط ملک کے بڑے سینما گھروں میں 25 جنوری کی شام 8 بجے تا 10 بجے تک دکھائی جائیں گی SamaaTV MerayPassTumHo Bari kamai ho rahi hai is dramy ki to👏😘 Lake di lanat zana promote kerne wale drama per جی

شادی سے کچھ روز قبل دلہا، دلہن کے والدین 'گھر سے بھاگ گئے' - World - Dawn News

شادی کے اخراجات، دلہن نے مہمانوں کی تقریب میں شرکت پر ’انٹری فیس‘ عائد کردیواشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک) امریکا میں دلہن نے شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے مہمانوں کی

بدھ سے آٹا 45 روپے کلو میں دستیاب ہوگا، وزیر زراعت سندھ - Pakistan - Dawn News