سانحہ مری، جس کی بھی غفلت ثابت ہوئی اسے سخت سزا ملے گی : پرویز خٹک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشہرہ : وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سانحہ مری پر دل دکھی ہے ، وزیراعظم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے اور جس کی بھی غفلت ثابت ہوئی سخت سزا ملے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے

زیارت کاکا صاحب،آمانگڑھ اور وکلا کے تین رکنی وفد سے ملاقات اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں ، اپوزیشن کی لانگ مارچ اور دھرنا تحریک اپنی موت خود مرگئی ہے ، مری سانحہ پر دل دکھی ہے، وزیراعظم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے ، 23 قیمتی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے، جس کی غفلت ثابت ہوئی اسے سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن آسلام آباد آئے ، ان کی تحریک خود بخود ختم ہوگئی اوران کے غباروں سے ہوا نکل گئی ، مولانا فضل الرحمٰن پہلے خود اسلام آباد چھوڈ کر چلے گئے تھے ، تحریک انصاف میں تمام فیصلے کارکنان کی مرضی سے ہوں گے اور خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف کلین سیوپ کرے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khooty ka sar milly gi na ahl nikammy hakim

قاتل کو ایک کرور ڈکیت کو دس لاکھ اور چور کو سب بھاری جرمانے کیئے جائیں تاکہ کرائیم کا ھاتمہ ھو سکے

ہر جرم کے پیچھے بھاری جرمانے کیے جائیں پھر ھی ھماری عوام سدرے گی

یہ منہ اور مسور کی دال۔۔۔۔ بلکل اتنی سخت سزا جو چینی چوری میں جہانگیر ترین کو ملی تھی

پرویز خٹک بک رہے ہیں

خدا آپ کو بھی ابولہب کی طرح مرض پر مبتلا کرے آمین

ان کا نام آیا تو تم سب جاؤ گے.... کلڈنہ تو قیمتی ترین اہم ترین شاہراہ تھی.......

Just talking and talking nothing getting done

غفلت ثابت ہونےتک بشرطیکہ میری سانس چلتی رہے🤗 🏋️🏋️🏋️

اچھا مذاق کر لیتے ہیں PTI والے

Jesy Shahiwal incident krny wlo ko mly thy?

🤔

Just political dialogue

چڑی پہلوان اور اس کی اوقات

چل جھوٹے آج تک کس کو سزا ملی ہے

Those are responsible who failed to implement law, who failed to check the hotels are charging extraordinary,, who failed to have check and balance on grocery shops are charging extraordinary.i mean government teams.Also those who didn't kept standby machinery before of snow fall

Hahaahahah na kar sir g

لولی پوپ🙏🙏🙏

ابھی تک آپ کے حکومت نے کسی کو سزا دیا ہے اگر باتوں اور ٹویٹر پر سزا ہوتا ہے تو پھر صحیح

😅😂🤣😅😂🤣

Hahahhahha pehlae is ko tu drip lagvao. Nikal aaya bil sae bahir

5 سال بعد پہلا بیان آگیا

سزا تو عمران خان اور بزدار کی بنتی ہے

کہیں آپ لوگ دے ہی نہ دیں سزا. پھر بھی اگر ایسا ہو جاتا ہے تو کوئی معجزہ ہی ہوگا. PervezKhattakPK

جیسے پہلے ذمہ داران ہم نے چوکوں میں لٹکا دئیے تھے۔۔۔

غفلت لوگوں کی ھے جو اس قدر خراب موسم میں انجوائے کرنے نکلے بچوں کو لے کر

hahah, joke of the season

Pti K haat mai koch nahe hai

مری جتا خوبصورت، حسین اور دلکش منظر پیش کرنے والا علاقہ ہے۔ مری کے لوگ اتنے ہی بےحس، بے غیرت اور گھٹیا ذہنیت رکھنے والے ہیں۔ بائیکاٹ_مری

For Example ? BRT.Maalam Jabba, Billion Tree, Foreign Funding and so on...

سزا دینے سے پہلے اپنی دوائی کھا لینا 🤣

Sunny lauoni aghar fahashi par lakchar day to kaysa laghe bilkull parwez khataq+PTI laghay

جیسے تمہیں کرپشن پہ سزا ملی ہے اسی طرح؟

صرف آپ کی غفلت ہے عمران خان کی نکمی ٹیم کی وجہ سے معلوم نہیں کون کونسے سانحے دیکھنے پڑیں گے

😄😄😄

پاگل ھو گیا جے

Matlb fer hakomat ta Gai.

Aap sab zimadaar ho imran khan usman buzdaar Idarey sab

یا اللہ ملت اسلامیہ ملک پاکستان کی مظلوم قوم کو بے حس اور ظالم منافق حکمرانوں سے آقا دوجہاں سرکار دو عالم کے صدقے نجات عطا فرما 😢🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

کس بھی حکومتی ادارے کی غلطی نہیں وہ عوام کو آگاہ کرتے رہے مگر نتیجہ پوری دنیا کے سامنے. امید ہے کہ آئندہ عوام گھر سے معلوماتی پروگرام اور صبر و تحمل سے مری جانے کے نکلے گی

😍😍😍😍

Imran khan ko bhi?

عوام کی ہی تھی اور انہیں مل چکی سزا بھی آپ پلیز ریلیکس رہیں

بائیکاٹ_مری bycottmurree

سیاح مری نہیں کشمیر آئیں برف یہاں بھی ہوتی ہے مگر یہاں انسانیت بھی ہوتی ہے۔اور یہاں کوئی گاڑی برف سے نکالنے کے پیسے نہیں لیتا یہاں ہوٹل کا کمرہ 50 ہزار کا نہیں ہے۔ کمرہ نہ ملے تو لوگ بخوشی مفت گھروں میں جگہ دیتے ہیں جان بچانے کیلیئے جان دی جاتی ہے پیسے نہیں مانگتے بائیکاٹ مری

کپتان کا سوگ والی جگہ پر جانا ممنوع نا ہوتا تو ضرور مری کا ہوائی دورا کرکے تصویری پوسٹ کرتے

Hotel walun ko saza di jae aur bhari jurmanai kiye jaen. 70,000 tak aik raat ka mangta rahai

اپنی صحت دیکھ کر تڑی لگا۔۔۔۔

Phly tu government ko sza mily gi bashamool apk pir kisi r ko

تم کون ہو؟

جنہیں آپ کی نالائقی کی سزا ملنی تھی وہ اس کے شکار ہوئے اللہ تعالیٰ مزید اس وطن کی باسیوں کو تمہارے نالائقی کی سزاسےبچائےرکھیں

Prime minister ki

صاف شفاف طریقے سے کام کیا جاے

بس کر جاؤ نوسرباز ٹیم کے اہم ممبر بہت ھو گیا

سب سے پہلے تو وزیر اعلی پنجاب کو استعفیٰ دینا چاہہے۔۔

جی جیسے آٹا چینی پیٹرول ادویات ماسک بحران والوں کو سزا مل گئی جیسے سانحہ موٹر وے والوں کو سزا مل گئی جیسے بی۔آر۔ٹی اور مالم جبہ والوں کو سزا مل گئی اسے ہی سانحہ مری والوں کو بھی سزا ملے گی

مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

Pehle Apne Bete Ko To Do Jo Saryam Firing Kar Raha Tha Besharam Logo...!

جو کبھی ثابت نہیں ہو گی

اب خان بچے گا نہ ہی این ڈی ایم اے

اگر پوجیوں کی ہوئی تو

جو لوگ پیشاب کرنے کے 30 روپے لیتے ہیں اور گاڑی کو دھکہ لگانے کے 3 ہزار کیا وہ انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ اللہ کا شکر ہے اللہ نے ہمارے اندر اتنی ہمدردی رکھی ہوئی ہے کہ اپنی جان کی پرواہ کئ بغیر بھی مظلوموں کی مدد کرتے ہیں۔ Dear Tourists Bycot_Murree Welcome in Kashmir ❤

😡🤣😡Really...

جیسے ساہیوال سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو ملی '

ہائے اوئے ککی پلوان

کوئی بھلا خود کو سزا کیسے دے!؟

ماں صدقے۔ نیولا جیا نا ہووے تے

Pahle tu murree ky ansano ko unki insaniuat or medal milna chahiye 30 ki cheez 300 ki hud hai😣😣😐😐

دفع ہوجاؤ خبیث انسان

Marnay waalon ki hi gaflat sabat karni hay tum nay Chacha Teeli.

Zror milni chahey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری میں جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »