سانحہ کارساز کراچی کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) 18 اکتوبر 2007ءکو کراچی میں ہونے والے سانحہ کارساز کو 12 سال بیت گئے اس

سانحہ کے متاثرین اور شہدا کی یاد آج بھ ی زندہ ہے اور جب تک دنیا رہے کی سانحہ کارساز کی یاد تازہ رہے گی اور پاکستان پیپلزپارٹی اندرون اور بیرون ملک یہ دن سیاہ دن کے طور پر مناتی رہے گی اور شہیدوں و متاثرین کو یاد کرتی رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای و گلف کے رہنماﺅں اور جیالوں نے پی پی پی عجمان کے زیر اہتمام ہونے والی ایک دعائیہ تقریب میں کیا جس میں چودھری ناصر، سید ندیم بخاری، شیخ ندیم، فرخ سید، میاں منیر ہانس، سردار جاوید یعقوب، ملک خادم شاہین، علی گوہر شاہانی، سید سجاد...

اس موقو پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 اکتوبر 2007ءکو محترمہ بے نظیر بھٹو کی کراچی آمد پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی تب کارساز کے مقام پر ریلی میں ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس میں سینکڑوں لوگ شہید ہوگئے جبکہ بے شمار زخمی ہوگئے۔ بے نظیر بھٹو کے اعزاز اور استقبال کے لئے اس ریلی میں پاکستان بھر سے جیالوں نے شرکت کی تھی۔ اس ریلی میں بے نظیر بھٹو خود بھی موجود تھیں۔ سانحہ کارساز ایک سیاہ دن کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے جس میں پی پی پی کے شہید جیالوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اس بار...

پی پی پی گلف مڈل ایسٹ کے انفارمیشن سیکرٹری ذوالفقار مغل نے کہا کہ اس دن پاکستان کے مظلوم عوام کو اپنی اور عالم اسلام کی لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کے استقبال کرنے کی سزا دی گ ئی اور کراچی کی سڑکوں پر بے گناہ لوگوں کا سرعام قتل کیا گیا اس دن کو کبھی بھی نہیں بھلایا جاسکتا۔ تقریب میں آصف علی زرداری کی علالت پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ آصف علی زرداری کو ان کی صحت کے پیش نظر فی الفور ہسپتال منتقل کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیارت:پیروں سے گاڑی چلانے والا شخص کراچی سے گرفتارزیارت میں پیروں سے گاڑی چلانے والے شخص کو کراچی میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی پولیس نے احتجاج کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، ٹینٹ سروس دھرنے میں نہ دینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے آزادی مارچ کے پیش نظر مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز دھرنے والوں کو نہ دئیے جائیں۔ ٹانگیں توڑ کر رکھ دینا کوئ بندہ اسلام آباد میں تو کیا وہ تودورکی بات ہے۔جہاں سے شروع ہو کام وہیں پر روکو شروع ہی کیوں ہو کیا آپ لوگوں کو عقل نہیں دی کسی نے🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں مقامی وصوبائی قیادت کے اختلافات ضمنی الیکشن میں شکست کی بنیادی وجہ بنے،ابتدائی رپورٹ بلاول بھٹو کو پیشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی ایس 11 لاڑکانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ دماغی سرگرمیاں عمر کو کم کرسکتی ہیں، تحقیقزیادہ دماغی سرگرمیاں عمر کو کم کرسکتی ہیں، تحقیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی کیریئر میں پہلی بار بورڈ حکام کو ’’ناں‘‘ - ایکسپریس اردوازخود قیادت چھوڑنے کے حوالے سے وسیم خان کی پیشکش کو قبول نہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی اور کردوں کے درمیان جنگ بندی امریکا کی کامیابی ہے، ٹرمپ - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو دیوانے کے خواب سے تعبیر کیا ہے Kashmir ka masla hal hota kya kisi se Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Idiot..they think that only they can do anything..just wait and watch what the turkish army will do In Sha Alla بہت عیار ہو ! پہلے کردوں کو استعمال کیا، پھر ان ہوۓ معاہدے پورے کرنے کی بجاۓ انھیں اردگان سے پھینٹی لگوادی، اور اب چھڑوا کر کامیابی بھی سمیٹو اور کردوں پر احسان الگ۔ بلکہ پہلے کی نسبت کردوں کو سکیڑ بھی دیا …؟ منافقت کی چالیں کوئی تم (USA) سے سیکھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »