سانحہ سیالکوٹ.. لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سانحہ سیالکوٹ۔۔ لاش کی بےحرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری جبکہ دوسری جانب ملزممشتعل ہجوم کی جانب سےسیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کوپکڑلیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی سری لنکن منیجر پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی میں شامل تھا اور اسے راولپنڈی جانے والی بس سے گرفتار کیا گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج اورموبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے مزید 8 مرکزی ملزموں کوبھی گرفتار کر لیاگیا ہے جس کےبعد زیر حراست ملزموں کی تعداد 131 ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ تحقیقات کے مطابق زیر حراست 26 ملزموں کا مرکزی کردار سامنے آیا ہے۔گزشتہ روز بھی کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کیا...

پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو بھی گرفتار کر لیا ہے سری لنکن شہری پر تشدد کرنے اور نعش کی بے حرمتی کرنے میں شامل تھا ملزم کی گرفتاری کے لیے متعدد مقامات پر چھاپے مارے مگر وہ ہر بار اپنا ٹھکانہ تبدیل کرلیتا,ملزم کو راولپنڈی جانے والی بس سے گرفتار کیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری - BBC News اردواپنی نئی سوشل میڈیا کمپنی کی ابتدائی کامیابی پر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک ارب ڈالر (کی سرمایہ کاری) ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے لیے اہم پیغام ہے کہ سینسرشپ اور سیاسی تعصب ختم ہونا چاہیے۔‘ jack, your company archived his account, now deal with him TheTrump Boht taiz hey ye Will try to be part of first joining members of this App
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

' سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والےکے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی'‘ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کے اعزاز میں آج خصوصی تقریب ہوگی’ مزید پڑھیں: arynewsurdu malikadnan pmimrankhan ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچاناہے اللہ نے اس کو ایک انسان کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یہ عزت دی Only one an exhibition اگلا وزیرِ اعظم انشاء الله ملك عدنان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »