سانحہ مری پر ڈی سی راولپنڈی سمیت 15 افسران مطل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر کو ہٹا کر ان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں SamaaTV

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 57 mins agoپنجاب حکومت نے سانحہ مری میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سمیت 15 افسران کو معطل کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ میں نے قوم سے سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا تھا اور میں نے اپنا وعدہ پورا کیا، ان تمام افسران کيخلاف انضباطی کارروائی کا حکم دے ديا گيا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جب مری کے لیے شدید موسم کی وارننگ جاری کی تھی تو کیا مختلف حکومتی اداروں نے بحرانی صورتحال سے بچنے کے لیے مشترکہ ایکشن پلان بنایا؟مری کے لیے ٹریفک پلان کیوں نہیں بنایا گیا؟ کیا شہر میں گاڑیوں کی آمد کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدامات کیے گئے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All cosmetic action. Traditional drama bazi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔