سانحۂ مری: سبق آموز قومی المیہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحۂ مری کی المناک خبروں نے ملک بھر میں آلودگی اور فضا پر ہفتہ سے تنے غبار سے نجات کے بعد منائی جاتی اور شیئر ہوتی سیزن گریٹنگز اور سیاحت کے موڈ کو غم و الم۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک: DailyJang

سانحۂ مری کی المناک خبروں نے ملک بھر میں آلودگی اور فضا پر ہفتہ سے تنے غبار سے نجات کے بعد منائی جاتی اور شیئر ہوتی سیزن گریٹنگز اور سیاحت کے موڈ کو غم و الم میں تبدیل کردیا۔

ابھی اس شرمناک دھماچوکڑی کی کالک ماند نہیں پڑی تھی کہ سانحہ سیالکوٹ نے بیک وقت حکومت اور پوری قوم کے دل دہلا دیے۔ اور جو کچھ قصور میں ننھی پری زینب کے ساتھ ہوا تھا اس پر سماج کی باقی بچی، ہوس کے دبائو میں ہونے والی سزا نے بھی ہمیں کوئی سبق نہ دیا۔ اس میں مری کے ہوٹل/ ریسٹورنٹ مالکان اور سیاحوں کیلئے دوسری خدمات دینے والے اہل کاروں کے بےرحمانہ اور ظالمانہ حد تک کاروباری رویے بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔

یہ قابلِ فہم وجہ تو اب تجزیوں میں سامنے آئی ہے تو برفباری میں سفر اور ٹریپ ہونے پر حفاظتی اقدامات کا ابلاغ فروغ سیاحت کی ایک اہم ضرورت بن کر واضح ہوا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ موسمیات کی غیرمعمولی امکانی موسمی صورتحال کی متعلقہ سرکاری اداروں کو تحریری اطلاع کے باوجود، مری کی تحصیل، اوپر ضلعی انتظامیہ، پنجاب کا محکمہ سیاحت، پولیس خصوصاً ٹریفک پولیس مجرمانہ حد تک بڑی تعداد میں جاں لیوا سانحہ مری کے ذمے دار سخت نااہل ہیں، اس درجے کی اجتماعی نااہلی انتظامی ڈیزاسٹر سے زیادہ بذات خود شہریوں...

گلیات اور اوپر بالائی علاقوں میں برفباری سے گاڑیوں کے پھنس جانے پر ہنگامی امداد اور عارضی شیلٹر بنانے اور سیاحتی مراکز میں کاروں کی مناسب تعداد کے داخلے کی اجازت کا تعین محکمہ سیاحت اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ ذمہ داری ہو اور ان میں مستقل نوعیت کا رابطہ لازم قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اہل مری کی بے حسی اور پیسے کی ہوس - ایکسپریس اردوحکومت کو چاہیے کہ ایسے تمام ہوٹل جنھوں نے کرایوں میں غلط اضافہ کیا ان کے ہوٹل سیل کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دیسانحہ مری میں عوام کی بھی غلطی ہے، جنہوں نے انتظامیہ کی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا، ترجمان پنجاب حکومت تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستانی عوام جنگلی لوگ ہیں ، نہ بات کرنے کی تمیز نہ سڑک پر چلنے کی تمیز انتظامیہ کی الرٹ کونالائق وزراءنے نظر انداز کرکے کھوکھلی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے حکومت کی کامیابی قرار دیا ایسے بدبخت مسلط ہیں جس کی اچھائی کی خبر دیتے ہیں اسمیں سےزحمت نکل آتی ہے اس بے شرم انسان کو بتاو کہ تمہارے ڈبو اور بےشرم وزیر اعظم تو ہلا شیری دے رہے تھے کہ مری جاو امارت دکھاو ، یہ آدیو سنو تم اور تمہارا وزیر اعلی 18 گھنٹے کہاں سوئے رہے ، معصوم بچے نہ مرتے تم جیسے ناسوروں کو موت آ جاتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا بند کریں'مری میں جو کچھ ہوا اسے روکا جاسکتا تھا، قومی کرکٹر کا پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سے مری سانحے کی ذمے داری ماننے کی توقع نہیں، مولانا اسعدانہوں نے کہا کہ اپوزیشن متفقہ طور پر سانحہ مری پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحۂ مری: جاں بحق افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ فی کس دینے کا فیصلہسانحۂ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ روپے فی کیس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Govt changes but ways to hide incapability remains same.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »