سام سنگ گلیکسی ایس 11 پانچ ورژن میں متعارف کرائے جانے کا امکان - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا سام سنگ کی جانب سے پہلے کبھی نہیں کیا گیا

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 11 کو 5 مختلف ورژن میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

یہ گلیکسی ایس 10 کے مقابلے میں کافی بڑا ہوگا جس کے تینوں ورژن 6.1 انچ، 6.4 انچ اور 6.7 انچ اسکرین کے ساتھ تھے جبکہ گلیکسی ایس 10 ای کا ڈسپلے 5.8 انچ کا تھا۔ اس کا آسان مطلب یہ ہے کہ مجموعی طور پر سام سنگ کی جانب سے 5 ماڈلز متعارف کرائے جائیں گے جو کہ گلیکسی ایس سیریز میں پہلی بار ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کی پہلی ورچوئل فتویٰ سروس متعارفکمپیوٹر و انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال مذہبی معاملات میں بھی کیا جانے لگا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتکراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو ہمارا مطالبہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوہمیں الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا کہا جارہا ہے جبکہ پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس پانچ برس سے الیکشن کمیشن میں پڑا ہے جے آہ اڈا تو مولا جٹ 😂😂 خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں بابا جی 😂😂😂😂😂 Yeh wohi hai jis ke baap ne Pakistan banane ki mukhalifat ki thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ میں سخت سیکیورٹی قوانین لانے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'عہد وفا' میں دکھائی جانے والی تصویر کی دل چھو لینے والی داستان - Entertainment - Dawn Newsیہ تصویر ڈھڈیال ضلع چکوال کے بابا کلو اور ان کی بیوی مائ عائشہ کی ہے جو میانمار کی تھی بابا کلو نے دوسری جنگ عظیم میں مائ عائشہ سے شادی کی تھی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »