ان میں سے ایک گلیکسی اے 11، دوسرا گلیسی اے 21 اور تیسرا گلیکسی 31 ہے۔
بنیادی طور پر یہ کمپنی کا انٹری لیول اسمارٹ فون ہے جس میں 1.8 گیگاپرٹز کور پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ ڈوئل سم سپورٹ، ایل ٹی ای، جی پی ایس، وائی فائی، بلیوٹوتھ اور یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ دیگر نمایاں فیچرز ہیں۔
اس فون میں 3 سے 6 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
But we love iPhone 😎
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کر دیا، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف جعلی کاغذات پر ہائوسنگ سوسائٹیز بنانے کی فائنل رپورٹ کرلی۔اینٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر سمیت عملے کے 4 افراد کرونا سے متاثرچلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر سمیت عملے کے 4 افراد کرونا سے متاثر Read News ChildrenHospital Doctors cronavirus COVID19 Covid_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکانعالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔ قوانین میں ترمیم کرلو لیکن اصول کے مطابق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹریاض : سعودی عرب میں کرونا وائرس کے چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے جس کے بعد کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد نے 49 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »