سال2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ایموجی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونیکوڈ کنسورشیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے 10 ایموجی کی فہرست جاری کر دی ہیں SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 hour agoیونیکوڈ کنسورشیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے 10 ایموجی کی فہرست جاری کر دی جس میں ’’خوشی کے آنسو‘‘ والا ایموجی پہلے نمبر پر ہے۔خوشی کے آنسو ایموجی نے ایک بار پھر سب سے زیادہ راج کیا ہے۔ یہ 2019 میں سرفہرست ایموجی تھا اور پچھلے سال سب سے زیادہ ٹویٹ بھی کیا گیا۔

یونیکوڈ کنسورشیم کا کہنا ہے کہ واحد ایموجی جو ’’خوشی کے آنسو‘‘ کی مقبولیت کے قریب ہے وہ ’’لال دل‘‘ والا ایموجی ہے۔انگوٹھے کا نشاندل کی شکل والی آنکھوں والا مسکراتا چہرہمسکراتے ہوئے چہرے اور ہاتھ پر مبنی ایموجی عام طور پر بہت مشہور ہیں جبکہ سب سے کم مقبول ایموجی والی کیٹیگری جھنڈوں کی ہیں۔ یونیکوڈ کنسورشیم کے مطابق، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت 3ہزار663 ایموجی دستیاب ہیں جنہیں صارفین استعمال کر سکتے...

اسکے علاوہ، وبائی مرض کرونا وائرس کے باعث صحت سے متعلق ایموجی کے استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہاٹ فیس ​​اور ووزی فیس والے ایموجی ​​نے اس سال ٹاپ 100 میں جگہ بنائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz include 🖐️ it too

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسین2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظلفظ ویکسین کو سال دو ہزار اکیس کا ورڈ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رہا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر نے کہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دا سکروِن: امریکہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ ہوٹل؟ - BBC News اردوایک صدی پرانے اس ہوٹل کے بارے میں افواہیں ہیں کہ یہاں محبت کی ماری ایک صفائی کرنے والی عورت کا بھوت رہتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پر آج تک پوسٹ کی گئی 2 سب سے زیادہ احمقانہ پوسٹسلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ بھی سوشل میڈیا پر گاہے کوئی احمقانہ پوسٹس دیکھتے رہتے ہوں گے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیس بک پر آج تک کی سب سے زیادہ احمقانہ پوسٹس کون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کی وہ نشستیں جن پر سب سے زیادہ سردی لگتی ہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو فضائی سفر کے دوران اکثر سردی لگتی ہے تووکٹوریا نامی اس ایئرہوسٹس کا یہ مشورہ آپ ہی کے لیے ہے جس نے ہوائی جہاز کی کچھ ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »