پیسر حسن علی ایک سال میں 5 بار 5 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔
حسن علی ایک سال میں 5 بار 5 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے، اس سے قبل عمران خان 1982 اور وقار یونس 1990 اور 1993 میں یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، انھیں ایک سال میں 6 مرتبہ 5 وکٹیں اڑانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ حسن علی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز اس منفرد کلب میں شامل ہوئے ہیں،انھوں نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے شادمان اسلام، لٹن داس، یاسر علی، ابوجاوید اور عبادت حسین کو پویلین بھیجا۔
نہیں سمجھ ائی اسان لکھا کریں
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیںمدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیں ARYNewsUrdu Allah khair kara اپ میڈیا والو اپ لوگ دنیا کے ہر کونی سے بونکتے ےلیکین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں اج تک کیسے سے سوال کیاے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کہاۓ اتنا غیرت ۓ یا نہۓ ے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
یورپی یونین میں بھی 5 سال سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازتیورپی یونین کے ادویات کے نگران ادارے نے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد اب یہ ویکسین پانچ سے گیارہ برس کے بچوں کو بھی لگانا ممکن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
مکان میں کھدائی کے دوران 4 سال سے اغواء شخص کی باقیات برآمد - ایکسپریس اردواغواء کے مقدمے میں نامزد مکان کا مالک گرفتار O GOD Pta nh yr logo m insaniyat khatm hui ja rhi ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
سال 2021 میں زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟سال 2021 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں خام تیل سستا قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
دیہاتوں میں سیوریج اور صفائی بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کے لیے الگ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »