سالگرہ کے دن برفیلے پانی والے دریا کی مخالف سمت میں تیراکی ۔۔ روسی لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالگرہ کے دن برفیلے دریا کی مخالف سمت تیراکی ۔ روسی لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن نے دنیا کو حیران کر دیا۔۔ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈٹیم کاپاکستان میں 8 روز قیام:اسلام آباد پولیس کتنے لاکھ کی بریانی کھا گئی؟؟؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے سالگرہ کے دن روسی یو ایف سی فائٹراور لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نور ماگومیدوف کی انتہائی تیز بہاو والے دریا کی مخالف سمت میں تیرنے کی ویڈیو سامنےآنے سے سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج ان کی 33و یں سالگرہ ہے ۔خبیب یوایف سی کے پلیٹ فارم پر اپنی بہادری کے جوہر دکھا چکے ہیں اب اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد بھی ان کی طاقت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے ۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انتہائی تیزی سے بہنے والے دریا کی مخالف سمت میں تیر رہے ہیں اور یہ برفیلے پہاڑوں سے آنے والا یہ پانی بھی بہت ٹھنڈا ہے ۔He once trained for a fight by swimming upstream in a freezing river ????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش - ایکسپریس اردوکرس گیل کی پاکستانی کرکٹ ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے Haha mara biryani sae ache dishes us nae kaye hae Mulk me ghareeb bhook se mar rhy tume cricket ki pari hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت - BBC News اردوفرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔ Frogs are irritated over losing money. The immorality of the deal that blasts the myth of nuclear non proliferation is not a concern 🙄 🌎 دوستو یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کےلیےتریاق کاکام کرےگاجو امریکی جنگ میں شرکت سےتباہی کاشکار ہوگئی امریکہ و برطانیہ اپنےمفادکےلیےدنیاکونئی سردجنگ میں دھکیل رہےہیں جبکہ پاکستان اپنی بقا کےلیےٹیکنالوجی کی محفوظ فروخت کا راستہ اختیارکرےگا 🇵🇰 کو اس سےفائدہ اٹھاناچاہیے❗ اللہ کرے کہ یہ آپس میں لڑیں اور ایک دوسرے کو تباہ کریں۔ ان سب دہشت گردوں نے بہت سے مسلمانوں کا خون بہایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہمThe government's campaign to gain control of the media یہ حکومت کی جھوٹ کو کنٹرول کرنے کی مہم ھے۔ جھوٹ میڈیا کا شیوا بن گیا ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »