سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15جون2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے27پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔

حکومت نے جون دو ہزار اکیس میں وفاقی بجٹ پیش کرنے کے بعد سے اب تک پٹرول کی قیمت میں فی لٹر39روپے 27پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل میں33روپے 86پیسے،لائٹ ڈیزل میں 36 روپے89پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر36روپے 48 پیسے کا اضافہ کیا۔ سات ماہ میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو آٹھ روپے چھپن پیسے سے ایک سو سنتالیس روپے تریاسی پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک سو دس روپے چھہتر پیسے سے ایک سو چوالیس روپے باسٹھ پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت اسی روپے سے ایک سو سولہ روپے اڑتالیس پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لٹر قیمت ستتر روپے پیسنٹھ پیسے سے بڑھ کر ایک سو چودہ روپے چون پیسے فی لٹر کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boht afsos ki bat hai kuch to taras khaye Janab Imran Khan sb......

Es hakomat ko to sharam nai aye ge. Aur hum wse he bezameer ho gaye hain

Ur koi Hokan

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گزشتہ دنوں ایک 🌺🌺🌺 دوستو کراچی میں تاریخ رقم ہورہی ہے خود دیکھیے MarchAgainstKalaQanoon JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران مداح کیجانب سے غیر مناسب اشاروں پر برس پڑیںسوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں غیر مناسب اشارے کرنے پر مداح پر برستے دیکھا جا سکتا ہے۔ Well i think this is 3 days old news geo is fast at news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریتی بجری کے ٹرکوں اور تجاوزات کے خلاف عدالت کا حکم جاری -کراچی سندھ ہائی کورٹ میں سپرہائی وے کے اطراف تجاوزات اور ریتی بجری کے ٹرکوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »