سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ

سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ

Advisor, Dg

26/01/2022 3:06:00 PM

سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونےکا امکان ہے، ذرائع

26 جنوری ، 2022سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونےکا امکان ہے۔خیال رہےکہ وزیراعظم کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

کوئی اور نہیں تھا کیا 🕋 کیا کہا ؟؟ ریٹائرڈ بریگیڈیئر ؟؟ So sad and so tragic another Ex army person no need for this ناپاک فوج کا ایک اور چلا ہوا کارتوس دوبارہ آزمانے کا فیصلہ ایک اور محاذ فتح کرلیا 😱😱 Afsos sd afsos پا کستان میں بے روزگار ری کی اک یہی وجہ ہے، اک سابق ڈی جی ہے اور بر گیڈر ہے اب مشیر ا حتساب لگایا جا رہا ہے اس کے خلاف آ واذ کون اٹھائے گا

لعنت قبول فرمائیں 💪🖐🖐 اس کمائی والی جگہ بندا اپنا ہونا ضروری ہے

ڈی آئی جی سے جھگڑنے والے شہری کو نیب نے گرفتار کرلیادو روز قبل وکاش اور ڈی آئی جی عبداللہ شیخ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی اور ڈی آئی جی نے شہری کو مکا بھی جڑ دیا تھا The leftovers of British usurpers practicing the same legacy.. What a moment of shame for us to show no resistance over the hegemony of these corrupt puplic servants. Let them teach that they're servants not masters of taxpayers. Bloody sarkari chors

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NAB Rawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہلانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی Wel done 💪 kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق

’شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے‘: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر مختصر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر ڈیلیور نہیں کرسکے، وہ کسی ShazadAkbar PTIofficial GovtofPakistan جھوٹے کیسوں میں کیا ڈلیور ہو سکتا ہے سوائے ذلت کے ShazadAkbar PTIofficial GovtofPakistan Once someone's time is up then his or her suffering start! Mean if Imran Khan is suffering for Nawaz Sharif then Nawaz Sharif will do for same so sooner or later Nawaz sharif will come back and face Imran Khan or put him in jail which is old and gold politics in a corrupt system.

گھرسے سیکڑوں تولےسونےکےبسکٹ برآمد،سابق میونسپل کمشنر کےاثاثوں کی تحقیقات بھی ہوںگیکراچی : قومی احتساب بیورق ( نیب) کا کہنا ہے کہ سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے نقدی اور سیکڑوں تولے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے

\u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u0633\u06d2 \u0627\u0628 \u062a\u06a9 821 \u0627\u0631\u0628 57 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0648\u0628\u0627\u0631\u06cc \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0633\u06d2 24 \u0627\u0631\u0628\u060c \u0628\u06cc\u0648\u0631\u0648\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0633 \u0633\u06d2 8 \u0627\u0631\u0628\u060c \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a\u062f\u0627\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 47 \u06a9\u0631\u0648\u0691 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0631\u06cc\u06a9\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u060c \u0688\u06cc \u062c\u06cc \u0646\u06cc\u0628 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u06cc\u0641\u0646\u06af میری سوسائٹی کی مینجمنٹ کے اوپر ۳۳ کروڑ کا نیب ریفرنس ہے سن ۲۰۱۷ سے اور سیکرٹری کنفرم بیل پہ ہے اور کیس بھی آگے نہیں بڑھ رہا مدراس کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم ۳۳ کراچی

ایاز اکبر یوسف زئی 26 جنوری ، 2022 سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونےکا امکان ہے۔ خیال رہےکہ وزیراعظم کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔ آج صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبرکے مستعفی ہونےکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔