سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت مزید بگڑ گئی۔

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کی دھڑکن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ دل کی تکلیف بھی بڑھ گئی ہے۔ سابق صدر کے اہلخانہ کے ان کے دل کے آپریشن کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو پہلے بھی اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے موجودہ صورتحال میں دل کا آپریشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May he live long

سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی لندن بھجوا دیں۔ کیونکہ ان کو بھی پاکستانی ڈاکٹروں اور پاکستانی ادویات پر اعتماد نہیں۔ MediaCellPPP PPP_Org Pakistan

چوروں کا سردار، سزایافتہ سابق وزیراعظم، سزایافتہ ہونے کے با وجود آزاد ہے اور لندن میں پھر رہا ہے۔ جب کہ ایک ملزم، گزشتہ چھ ماہ سے جیل میں پڑا ہے اور کوئی شنوائی ہی نہیں۔ تو ہم کیوں نہ کہیں کہ عاصف زرداری تیرا قصور صرف یہ ہے کہ تو بینظیر بھٹو کا شوہر ہے اور شہید بھٹو کا داماد ہے

چوررررررررررررررررررر

بلاول ریکوری کرا دے، اور باپ اور قوم کا ہمدرد بنے۔۔عزت اسی میں ہے ۔۔ MediaCellPPP ..BBhuttoZardari

ese logo ki waja se aj hm pr danda raka howa he govt ne jis ne liye he wo freely gom rahe he jis ne deka b nai onse wasol kiya jaraha he kya Insaf he 😓

Kia inko b London jana hoga elaj k liye ye sirf dikawa he mulk ka pessa do barh me jaw

Episode 2 In making.....need one more Dr. Adnan fawadchaudhry Pid_Lahore

Oh ho bechara saath k punchi urr jo gay

کیا علاج اب عدلیه کریگی? ایگزٹ کا آرڈر ملتے ھی رپورٹیں اچھی ھوجاتی ھے, کرشماتی علاج

مرتا کیوں نہیں ہے نواز شریف جیسا ڈرامہ شروع ہو گیا

حرام کی دولت واپس نہیں کرے گا چور

ALLAH seht dy , bzurg admi hai koi bhrosa nai hota, ab zid chor dy .

مر جائے گا مگر لوٹی ہو دولت واپس نہیں کرے گا۔

no sympathy for the devil

UK .....for better Treatment...like Nawaz sharif....our per Waha Se sher banoooo...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ناسازسابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ناساز PervezMusharraf HealthIssue Admitted DubaiHospital MedicalTests pid_gov MoIB_Official P_Musharraf pid_gov MoIB_Official P_Musharraf So sad to know
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائرآصف زرداری کی درخواستِ ضمانت دائر ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »