سابق صدر ڈاکٹرنجیب کا سیاسی سفراور طالبان کےہاتھوں دردناک موت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان میں لبرل نظریات کے حامل افراد کے لیے پسندیدہ اور مذہبی لوگوں کی نظر میں ناپسندیدہ ترین شخص ڈاکٹر نجیب کو آج سے 25 سال قبل طالبان کی جانب سے قتل کرنے کے بعد ان کی لاش کو کرین پر لٹکا دیا گیا تھا، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 29 mins ago

ظاہر شاہ خاندان پر بدعنوانی کے الزامات کے بعد سردار داؤد 17 جولائی 1973 کو اقتدار پر قبضہ کرکے صدر بن گئے۔ تاہم 28 اپریل 1978 کو پی ڈی پی اے کے رہنماؤں نور محمد ترکئی، ببرک کارمل اورامین طلحہ نے سردار داؤد حکومت کو ختم کیا اور سردار داؤد اور ان کے خاندان کے دیگر افراد خونیں فوجی کارروائی میں قتل کر دیے گئے۔

افغانستان میں سوویت افواج کی آمد کے بعد اسلام پسند مجاہدین جہاد شروع کرچکے تھے ان حالات میں سوویت یونین کو افغانستان میں ایک مضبوط خفیہ ایجنسی کی ضرورت تھی۔ نجیب کے دور میں خاد کے ملازمین کی تعداد 150 سے بڑھ کر 30 ہزار تک جا پہنچی جبکہ اس ایجنسی کے مخبروں اور جزوقتی ملازمین کی تعاد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ خاد کا اہم ترین مقاصد میں ملک میں کمیونسٹ نظریات کی ترویج، مخالفین کا صفایا اور پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں شامل تھے۔

ایک ایسے وقت میں جب مختلف مجاہدین تنظیمیں کابل کی طرف گامزن تھیں اور ان سب کا مقصد داکٹر نجیب کو اقتدار سے ہٹانا تھا کیوں کہ وہ انہیں نہ صرف سوویت یونین کی کٹھ پتلی بلکہ اسلام دشمن بھی سمجھتے تھے۔ڈاکٹر نجیب پاکستان کے سخت مخالف تصور کیے جاتے تھے اور انہوں نے افغان عوام میں پاکستان کے خلاف نفرت کے بیج بونے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں بھارت نواز ہونے کے باوجود بھارت کی جانب سے پناہ دینے کی نیم دلی کے ساتھ ایک کوشش کی گئی تھی جو کامیاب نہیں ہوسکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EccpSiraj lant talban jeasy zalimo pa pakistan ko chahe k enhy koi help na dy kesi qesim ki en ko bhoka mar dy ye dhesht gard hn fitna hn lanty hn

EccpSiraj صاف صاف یہ لیکھ دیتا تو اچھا ہوتا کہ پشتونوں کا پسندیدہ اور مذہبی لوگوں کی جگہ پاکستان لیکھ دیتا کہ پاکستان کا ناپسندیدہ شخص

EccpSiraj یہ 35000 پشتونوں کا قاتل ھے. یہ نسلی تعصب کا وہ خونخوار درندہ ھے جس نے عبدالرشید دوستم کے ساتھ مل کر پشتونو کی نسل مٹانے کی کوشش کی اور خود نشانِ عبرت بن گیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی فضائی کمپنیوں سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی اپیلافغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے جنگ زدہ ملک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے ان کمپنیوں کے ساتھ مکمل تعاون کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشرف غنی کی طالبان حکومت کی حمایت میں پوسٹ؟سابق افغان صدر اشرف غنی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک ہمارے سابق سفیروں کے ذریعے افغانستان میں ایک نئے بحران کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں SamaaTV Ashraf ghani facebook page is hacked Shame on samaa tv sham sama tv news...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پٹرول سپلائی میں خلل،فوج کی مدد لینے کی تجویز دیدی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں ہماری حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان - ایکسپریس اردوپاکستان برادر اور پڑوسی ملک ہی نہیں بلکہ افغانوں کا دوسرا گھر بھی ہے، ترجمان طالبان hinaparvezbutt AltafCh56181647 Lant PTI pr lant 🖐️ Allah bless you 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »