سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:12 PM, 27 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی:  سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ سابق وفاقی وزیر

کراچی: سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے دوران سابق وزیراعلیٰ سیّد غوث علی شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سابق وفاقی وزیر سیّد ظفر علی شاہ اور بیرسٹر مرتضی مہیسر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔وزیراعظم نے سیاسی رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے۔ ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ بھی موجود تھے۔

یاد رہے کہ غوث علی شاہ یکم جنوری 1934ء کو خیرپور میں پیدا ہوئے، وہ 6 اپریل 1984سے 6 اپریل 1988ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھے اس کے علاوہ وہ وزیر دفاع اور وزیر تعلیم کے وفاقی عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے دعوی کیا تھا کہ میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا اور میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے جبکہ میں اپنے بیٹوں کو اپنی جائیداد سے عاق کردیاہے۔پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ میں نے ساری زندگی انھیں بنانے کی کوشش کی اور میرے متعلق افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ جن کے ساتھ تنازع تھا ان سے صلح ہو گئی لیکن یہ غلط بات ہے، میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان خطرے میں ہے اس لئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چہرے نہیں نظام بدلو🇹🇯 شعور پیدا کرو میری قوم سیاست نہیں ریاست بچاؤ

لوٹا

LAANT always

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شاملسیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ لو جی ہواوں کا رخ الیکشن سے پہلے مڑنا شروع (سورة المائدة - آیت نمبر7) اللہ نے تم کو جو نعمت عطا کی ہے اس کا خیال رکھو اور اس پختہ عہد و پیمان کو نہ بھولو جو اس نے تم سے لیا ہے ، یعنی تمہارا یہ قول کہ “ہم نے سنا اور اطاعت قبول کی” ۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ دلوں کے راز تک جانتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم افراد پی ٹی آئی میں شاملسابق وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم افراد پی ٹی آئی میں شامل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Chaley howey dead kartoos...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا گرین لائن منصوبہ کس کا ہے؟ سابق، موجودہ گورنر سندھ آمنے سامنےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، یہ کچھ شرم کریں، نواز شریف کا شکریہ ادا کریں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر تفصیلات جانیے:DailyJang Besharm aadmi زبیر آپ کچھ شرم کریں وڈیو میں کیا کر رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیانیب نے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی لیکیفائڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کیس میں ضمانت کے فیصلے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »