سابق نیول چیف سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری انتقال کرگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

سابق نیول چیف ،سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری انتقال کرگئے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یاد رہے کہ ایڈمرل فصیح بخاری پاک بحریہ کے چودہویں سربراہ بنے ،ایڈمرل فصیح بخاری نے یکم جنوری 1959 کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965 اور 1971 اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 10نومبر 1994 کو پاکستان بحریہ کے چیف آف سٹاف بنے اور 2 اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنائے جانے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ اکتوبر 2011 میں انہیں قومی احتساب بیورو کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز ، ہلال امتیاز ، ستارہ امتیاز اور ستارہ...

یاد رہے کہ ایڈمرل فصیح بخاری پاک بحریہ کے چودہویں سربراہ بنے ،ایڈمرل فصیح بخاری نے یکم جنوری 1959 کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965 اور 1971 اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 10نومبر 1994 کو پاکستان بحریہ کے چیف آف سٹاف بنے اور 2 اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بنائے جانے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ اکتوبر 2011 میں انہیں قومی احتساب بیورو کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز ، ہلال امتیاز ، ستارہ امتیاز اور ستارہ بسالت کے اعزازت عطا ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔