سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات  کی ۔ ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود  تھے،سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی...

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود تھے،سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ہونڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت آگیا ہے کہ مسلم امہ ایک ہوجائے، فضل الرحمانجمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ ایک مؤقف اپنا کر مظلوم فلسطینیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے کہ مسلم امہ ایک ہوجائے، فضل الرحمانجمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ ایک مؤقف اپنا کر مظلوم فلسطینیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوروکریسی مغرب کے دباؤ میں ہے ،مولانا فضل الرحمانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی مغرب کے دباؤ میں ہے ،اسٹیبلشمنٹ نے یہودیوں کے ایجنٹ کو پاکستان پر مسلط کیا ،آج پاکستان ائینی لحاظ سے اسلامی ہے لیکن نظریاتی شناخت تبدیل ہو چکی ہے ۔ پشاور میں مفتی محمودکانفرنس سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت کی بالا دستی کا درس دینے والے امریکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان کی بیٹنگ میں بڑا اسکور کرنے کی صلاحیت نہیں‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ میں بڑے اسکور کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »