Ecl, Lhc, Lahore Hıgh Court, London, Pmln, Marriyum Aurangzeb, Bonds, #Nawazhaqparhai, Dawn News, Geo News, Pm Imran Khan, Aır Ambulance, Lahore Aırport

Ecl, Lhc

سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

...;

19.11.2019

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شتریف علاج کیلئے بذریعہ ایئر ایمبولینس لندن پہنچ گئے، ان کے ہمراہ شہباز شریف اور 2 ذاتی ملازمین سمیت 4 افراد لندن گئے

...;

سابق وزیراعظم قطر سے ہوتے ہوئے لندن پہنچے، شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان نواز شريف کے ہمراہ ایئر ایمبولینس میں موجود تھے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے طیارے کے لندن پہنچنے کی اطلاع دی۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق نواز شريف کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر اس میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ايئر ايمبولينس ميں آپريشن تھيٹر اور آئی سی يو کی مکمل سہولتيں موجود ہيں، جب کہ انتہائی نہگداشت کے ماہر ڈاکٹرز اور پيرا ميڈيکل اسٹاف بھی اس میں موجود ہے۔

واضح رہے کہ 16 نومبر کو لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر دورانِ سماعت وفاقی حکومت کا مؤقف مسترد کردیا اور نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت دی۔

مزید پڑھ: SAMAA TV

سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے لندن روانہپاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہو چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے - ایکسپریس اردوحکومت نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے24newshd.tv

سابق وزیراعظم کی بیرون ملک روانگی کےحوالے سےڈاکٹر عدنان کا ٹویٹwww.city42.tv

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئےسابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کت مطابق مسلم لیگ نون کے تاحیات رہنما اورط سابق وزیر اعظم قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

20 نومبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

جامعہ بلوچستان کی گرانٹ میں100کروڑ کا اضافہ

اگلا خبر

AAJ-Videos | 2019 اسپاٹ لائٹ ، منیزے جہانگیر کے ساتھ | 19 نومبر