سابق چیف جج رانا شمیم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جج رانا شمیم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جج راناشمیم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی ، مذمتی قرارداد جی بی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں منظور کی گئی۔

متن میں کہا ہے کہ راناشمیم باراوربینچ میں غلط فہمیاں پیداکرنےکی کوششیں کرتےرہے، سابق جج راناشمیم کی وجہ سےعدالتی نظام کافی عرصہ ڈی ریل رہا، ایک سال تک وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئ آدمی اتنا بے شرم و بے حیا اور جھوٹا کیسے ہوسکتا ہے جیسا رانا شمیم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو آڈیو کا جواب دینا چاہئے۔ڈی این اےسلیم بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف کی مختلف چینلز کو اشتہار نہ دینے کی آڈیو سے متعلق مسلم لیگ ن کا موقف سامنے آچکا ہے کہ یہ پارٹی فنڈز کے اشتہارات کا ذکر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہم اپنی سرحد اور داخلی سلامتی کو یقینی بناتے رہیں گے:آرمی چیفآرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیئے دی گئی قوم کی لاتعداد قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ محنت سے حاصل ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیفبلوچستان کے عوام کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا، آرمی چیف ARYNewsUrdu بلاشبہ عوام کی حمایت کے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہوا کرتی۔ محمد قاسم نے بہت سارے خواب دیکھے ہیں کہ اسلام اور مسلم امہ ایک بار پھر کس طرح اٹھ کھڑے ہوں گی۔ یہ کیسے ہوگا ، اور وہاں جانے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید معلومات حاصل کریں یا ’محمد قاسم ڈریمز‘ آن لائن تلاش کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور منہدم کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم 😂😂 یہ جج زمین پر خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں Sch ko jhar kuch nae kehti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کوجھاڑپلادیچیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کوجھاڑپلادی arynewsurdu naslatower cheifjustice supremecourt hafiznaeem karachi Lolx..... Ho gayee tassalli Self made representatives of Islam کیسی جھاڑ.. ؟ عوام کے حق کی بات کرنے کے لئیے اگر گھٹیا سے جج کے سامنے بات کرنے کی جرأت کرنا جھاڑ پلانا ہے تو یہ جھاڑ حافظ صاحب کا کچھ نہی بگاڑ سکتی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوملک کی معیشت ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی، چیف جسٹس عدلیہ میں بھی کالی بھیڑیں اور کالے بکرے ہیں انکو بھی لگام ڈالو۔ ہماری سانسیں بلیک منی سے چل رہی ہیں 😝 عدلیہ کی مہربانی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »