سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی سے بڑی اپیل کردی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی سے بڑی اپیل کردی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates SalmanButt

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی اپیل کردی، کہتے ہیں ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی سے بورڈ کو کھلاڑیوں کا بڑا پول ملے گا، جبکہ مالی دباؤ بھی کم ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ امید ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک حالات نارمل ہوجائیں گے، تماشائیوں کے بغیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد مجبوری ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اپنے کیریئرکا اہم ترین اعلان کردیا کئی مداح مایوسکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اپنے کیریئرکا اہم ترین اعلان کردیا، کئی مداح مایوس ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر نے آخر کار 19 سال بعد فکسنگ کے معاملے پر معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے فکسنگ کے معاملے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے اور 19 سال بعد آئی سی سی سے تعاون کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے 19 سال بعد قوم سے معافی مانگ لیسلیم ملک نے آئی سی سی اور پی سی بی کیساتھ غیر مشروط تعاون کرنے کی بھی یقین دہائی کروائی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک نئے منصوبے کے تحت وسیم اکرم اور شعیب اختر 13 نوجوان اور ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیز گیند بازی کے گُر سکھائیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز ویڈیولنک کے ذریعے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آن لائن سیشنز میں وسیم اکرم، جاوید میاں داد، رشد لطیف، معین خان اورمشتاق احمد کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گے جبکہ محمد یوسف، یونس خان،شعیب اختراپنےتجربات سےآگاہ کریں گے، آن لائن سیشنز میں 21 بیٹسمین ، 13فاسٹ بولرز، 6 اسپنرز اور 5وکٹ کیپرز شریک ہوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ AS A BRITISH CITIZEN I THINK THERE IS NO LAW IN NAYA PAKISTAN LAW MINISTER PUNJAB RAJA BASHRAT IS SITTING AND PROTECTING HIS ABSCONDER NEPHEWS RAJA SHAHID AND RAJA SHUJA WHO R WANTED TO R PINDI POLICE 🤣🤣🤣 Mar 29 Caaar CO Rona band karo Haraam ko Rona band karo Na Qarzay ko Rona band Caro Na Randi ka Rona band CO Rona Bhikari banna band CO Rona Project Man
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »