سابق ناظمِ کراچی نعمت اللّٰہ انتقال کر گئے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk NaimatUllahKhan Karachi

سابق ناظمِ کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نعمت اللّٰہ خان ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر نیو ایم اے جناح روڈ نزد ادارہ نورحق پر ادا کی جائے گی۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ نعمت اللّٰہ خان کے صاحبزادے اور صاحبزادی بیرون ملک ہیں، ان کی آمد کے بعد تدفین ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn Newsان للہ وان الیہ راجعون Great loss. JI failed to utilize his honest services. Now they will shed meaningless tears.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئےنعمت اللہ خان انتقال کرگئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NaimatullahKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردونعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کر گئےسابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کر گئے NaimatullahKhan Karachi FormerCityNazim Death CityNazimKarachi Politician Pakistan SindhCMHouse JIPOfficial SirajOfficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranIsmailPTI MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کر گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جماعت اسلامی کے رہنما اور کراچی سے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »