سابق بھارتی کرکٹر بابر اعظم سے مایوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹر بابر اعظم سے مایوس لِنک: DailyJang PSL7

آکاش چوپڑا نے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ شرجیل خان کے انہیں مواقع دینے کے باوجود بابر اعظم صحیح نہیں کھیل پائے۔

خیال رہے کہ کراچی کنگز کے کپتان نے ملتان سلطانز کیخلاف پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں 29 گیندوں پر 23 رنز کی اننگز کھیلی تھیں۔ پاکستان سُپر لیگ کے سیزن سیون کا آغاز تو گزشتہ روز سے کراچی میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ چھ سیزن کے دوران اس لیگ کا کامیاب ترین کپتان کون رہا ہے؟ میچ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے مڈل اوورز میں اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کیا جس کے باعث میچ میں شکست ہوئی، ہمارے دو اہم بالرز عماد اور عامر دستیاب نہیں تھے جس کی وجہ سے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام ہوئے۔

واضح رہے کہ کراچی کا اگلا میچ 29 جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جبکہ اسی روز ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ - ایکسپریس اردودونوں فورسزکے مقامی کمانڈرز نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیانیویارک (ویب ڈیسک) گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی کے خلاف  یوٹیوب پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیںبھارتی اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں arynewsurdu MouniRoy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیرئیر کے آغاز پر 2 بھارتی کرکٹرز نے کافی ساتھ دیا: حارث رؤف کا انکشافChakh knjr media
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیشبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئی بات نہیں ایسا کرنا غلط ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش - ایکسپریس اردوابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے Punjab Police Ka Be Howa Tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »